yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے میں دنیا کے امن اور خوشحالی کے لیے تعاون کی روح پھونکنا چاہوں گا، جوکوویدوویدو

Web Editor January 26, 2018 1 min read
THE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA, H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTAN
Share this:

THE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTANاسلام آباد(اصغر علی مبارک)صدرجمہوریہ انڈونیشیا عزت مآب جو کو ویدودوکا  پارلیمنٹ پاکستان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔  ۱۹۶۳ء میں انڈونیشیا کے پہلے صدر، سوئیکارنو نے اس معزز پارلیمنٹ سے خطاب کیا تھا۔  اس موقع پر، صدر سوئیکارنو نے استعماریت کے خلاف نبرد آزما ہونے کے لئےنیز نوزائیدہ
آزاد ملکوں کے مابین تعاون کی روح پھونکی۔
۔ پچپن سال بعد صدرجمہوریہ انڈونیشیا کو پارلیمنٹ پاکستان سے خطاب کی ایک بار پھر عزت بخشی گئی۔میں اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے۔۔۔ دنیا کے امن اور خوشحالی کے لیے تعاون کی روح پھونکنا چاہوں گا۔
انڈونیشیا اور پاکستان کے مابین دوستیکوئی نئی تشکیل دوستی نہیں ہے انڈونیشیا آزادی کے لئے انڈونیشیا کی جدوجہد میں۔۔۔ پاکستانی عوام کی حمایت کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔

THE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTAN
؍اگست۸ ، ۱۹۹۵ء میں، انڈونیشیا کی آزادی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر تحسین کی علامت کے طور پرجمہوریہ انڈونیشیا نے پاکستان کے بابائے قوم محمد علی جناح کو انڈونیشیا کی آزادی کی حمایت میں اس کے  کردار پر پہلا اعلیٰ ادی پورنا سٹار عطا کیا۔

دوستی کے علاوہ ہمارے دونوں ممالک میں بہت سی چیزیں مشترک ہیں۔ انڈونیشیا اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جن کی کثیر آبادی مسلمان ہے۔ ہم ڈی۔۸ کے رکن ممالک ہیں۔۔ ہم او آئی سی۔۔۔ اور غیر جانبدار تحریک کے رکن ممالک ہیں۔ ہم ایشیا۔ افریقہ کانفرنس کے بانی ہیں اور
۔ سب سے اہم یہ ہے ۔۔۔ ہم دونوں جمہوری ممالک ہیں۔ ہم دو ممالک ہیں جو فلسطین کی آزادی کی مسلسل حمایت کر رہے ہیں۔
اس فورم میں۔۔۔ میں ایک دفعہ پھر آپ کو بتانا چاہوں گا کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی مدد جاری
رکھیں۔۔۔ ہمیں فلسطین کو ان کی جدوجہد میں مسلسل مدد کرنی چاہیے!!!
معزز اراکین پارلیمنٹ ۱۳۔ انڈونیشیا دنیا میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا مسلمان ملک ہے۔  انڈونیشیا میں ۲۶۰ ملین لوگوں میں سے تقریباً ۸۷ فیصد۔۔۔ ۲،۲۲۶ملین کے مساوی آبادی مسلمانوں کی ہے۔

THE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTAN

۔ جیسا کہ پاکستان میں،۔۔۔ مسلمانوں کا گھر ہونے کے علاوہ، انڈونیشیا ہندو، کیتھولک، پروٹسٹنٹس، بدھ مت اور دیگر مذاہب کا بھی گھر ہے۔۔۔ انڈونیشیا ایک کثر تیت ملک ہے۔ ۔ میں مشکور ہوں۔۔۔ کثرتیت رکھنے کے باوجود کثیر آبادی کے ساتھ۔ اور جزائر سے زیادہ۔۔۔ اور ۳۴۰ء۱ ؍نسلوں کے ساتھ اور انڈونیشیا اپنے اتحاد کو محفوظ رکھنے میں کامیاب ہوا ہے۔ تنوع میں وحدت بحیثیت قوم ہماری زندگی میں ہمارا نعرہ ہے۔ ہم برابر کے شکر گزار ہیں۔۔۔ ہم بطور قوم اپنی زندگیاں جمہوری انداز سے بسر کرنے کے قابل ہوں گے۔

THE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTAN
۔ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ۔ تنوع کا انتظام کرنا آسان کام نہیں ہے۔ نہ ہی جمہوریت کا انتظام کرنا۔ ہمارے لیے عزم کی ضرورت ہے۔۔۔ ہر قوم کا پختہ عزم عناصر ۔ کثرتیت کو برقرار رکھنے کے لئے۔۔۔ برداشت کا عزم ۔ باہمی احترام کا عزم۔۔۔ تاکہ جمہوریت بہتر طریقے سے کام کر سکے۔

۔ بطور صدر میں مضبوط یقین رکھتا ہوں۔ کہ جمہوریت ہمارے لوگوں کے مفادات کو پورا کرنے کا بہترین عمل ہے۔۔ جمہوریت لوگوں کو ۔۔۔ فیصلہ کرنے کے عمل میں مدد فراہم کرتی ہے۔ جمہوریت سے۔۔۔ انڈونیشیا میں سیاسی استحکام کو برقرار رکھا جاسکتا ہے۔ جمہوریت سے، کافی مضبوط معاشی ترقی ہوتی ہے۔ جو کہ ہر سال ۵ فیصد سے زیادہ تک پہنچ جاتی ہے۔  جمہوریت سے۔۔۔ انڈونیشیا دنیا کی بیسویں(۲۰) بڑی معیشت ہو رہی ہے۔ ۔ میں اس بات کو یقینی بنانا چاہوں گا کہ انڈونیشیا کے تمام لوگ معاشی ترقی کا فائدہ اٹھاسکیں۔۔۔ تاکہ منصفانہ ترقی کو ترجیح ملے۔ معززاراکین پارلیمان اگر سیاسی استحکام اور سلامتی ہو تو ایک ملک۔۔۔ ایک خطہ ۔۔۔کی معیشت پروان چڑھ سکتی ہے۔ تنازع حتی کہ جنگ ہونے کی صورت میں معاشی سرگرمیاں کبھی واقع نہیں ہوں گی۔
۔ تنازعات اور جنگیں کسی کے مفاد میں نہ ہوں گی۔۔۔ میں دہراتا ہوں ۔۔۔ تنازعات اور جنگیں کسی کے مفاد میں نہ ہوں گی۔
۔ عوام۔۔۔ خصوصاً عورتیں اور بچے۔۔۔ تنازعات اور جنگوں میں ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ تنازعات اور جنگیں انسانیت کی اعلیٰ اقدار۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے عطاکردہ فضائل کو بگاڑتے ہیں۔  لہٰذا امن کے واحد معاون کے طور پر۔۔۔ عالمی امن کو برقرار رکھنا انڈونیشیا کا عزم ہے۔  آسیان کے ساتھ، گزشتہ پچاس سے زائد برسوں سے۔۔۔ جنوب مشرقی ایشیا کے خطہ میں۔۔۔ استحکام اورخوشحالی کا ارضیاتی نظام پیدا کرنے کے لئے انڈونیشیا ان تھک محنت کررہا ہے۔

THE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTAN
۔ آسیان اتحاد اور مرکزیت کے ذریعے انڈونیشیا ایشیا بحرالکاہل خطے کو مستحکم اور ترقی یافتہ بنانے کی جدوجہد جاری رکھے گا۔  ایک بڑے خطے میں۔۔۔ انڈونیشیا بحرہند کے خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے بنیادی اکائی کا خواہاں ہے جس سے۔ بحرہند کے خطے کو دنیا کے لیے ترقی کا نمونہ بنانا ہے۔
۔ عالمی سطح پر۔۔۔ پاکستان کی طرح۔۔۔ انڈونیشیا عالمی قیام امن افواج میں بڑے شراکت داروں میں سے ایک ہےانڈونیشیا’’عالمی امن کے لئے سچے ساتھی‘‘ ہونے پر یقین رکھتا ہے۔

۔ گزشتہ دو سالوں میں، انڈونیشیا نے حسب ذیل امور میں معاونت اور امداد فراہم کی:۔ ممالک کے مابین تنازعات کو حل کرنے۔ جنگ سے متاثرہ علاقوں کے بشمول۔۔۔ انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی۔ خطے میں سیکورٹی کے تحفظ میں مدد۔ سرحد کے اطراف ڈرگز اور نشہ آور اشیاء، انسانی اسمگلنگ اور دہشت گردی کے بشمول گھناؤنے جرائم کو ختم کرنامعزز صدرنشین اور اراکین پارلیمان:۔ انقلابی سیاست اور دہشت گردی قابو سے باہر ہے۔۔ ایک بھی ملک دہشت گردی سے محفوظ نہیں ہے۔۔ انڈونیشیا اور پاکستان سمیت تقریباً تمام ممالک میں دہشت گردانہ حملے ہوئے۔۔ تنازعات، جنگوں اور دہشت گردی کے متاثرین میں سے مسلمانوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔۔ اس انتہائی پریشان کن اعدادوشمار کو دیکھو۔۔ دہشت گردی کے ۷۶ فیصد حملے مسلمان ممالک میں ہوئے؛
۔ ۶۰ فیصد مسلح تنازعات مسلمان ممالک کو درپیش ہوئے۔۔ مزید برآں، ہمارے لاکھوں بھائیوں اور بہنوں کو بہتر زندگی کی خاطر اپنے ممالک چھوڑنا پڑے
فیصد مہاجرین مسلمان ممالک سے آئے۔۔ لاکھوں نوجوان مستقبل کے لئے اپنی امید کھو بیٹھے۔ ۔ یہ خطرناک صورتحال جزوی طور پر اندرونی کمزوری کی وجہ سے ہے اگرچہ اس کے بہت سارے بیرونی عوامل بھی ہیں۔۔ کیا ہم ان تشویشناک حالات کو بار بار ہونے دیں گے؟۔ اگر آپ مجھ سے پوچھیں گے تو میں کہوں گا نہیں۔۔ تنازعات کو ہم اپنے ممالک میں واقع نہیں ہونے دیں گے۔ ہم تنازعات کو دنیامیں واقع نہیں ہونے دیں گے۔۔ انسانیت کے حوالے سے احترام انسانیت ہی ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔۔۔ بحیثیت قوم ہماری زندگیوں میں میں پھر اعادہ کروں گا کہ احترام انسانیت کو ملحوظ رکھا جائے۔

THE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTAN

۔ تاریخ نے ہمیں سکھایا ہے کہ ہتھیار اور فوجی طاقت کبھی بھی تنازعات کا حل نہیں ہو سکتے ۔۔ صرف ہتھیار اور فوجی طاقتیں ہی کبھی دنیا میں امن نہیں لا سکتی اور اسے برقرار نہیں رکھ سکتیں۔۔ مسابقت، اسلحہ کی دوڑ کے واقعات جاری رہیں گے اور تضادات وقوع پذیر ہوتے رہیں گے۔۔ انڈونیشیا ایسا ملک ہے جو کہ تنازعات سے گزرا۔۔ آچے(اے سی ای ایچ) میں تنازعات، مثال کے طور پر۔۔۔ ۳۰ سال سے زائد عرصہ سے وقوع پذیر ہو رہے ہیں۔۔ صرف فوجی نقطہ نظر سے ہی آچے میں تنازعات کو حل نہیں کیا گیا۔ تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے۔۔۔ بات چیت کے ذریعے حل کیا گیا ہے۔۔ اس وجہ سے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانا چاہیے۔۔ مذاکرات کی یہ بھی طریق ہے جو کہ آسیان کو بناتی ہے۔۔۔ جنوب مشرقی ایشیا میں دس ممالک کی ایسوسی ایشن کو ۔۔۔ جنوب مشرقی ایشیا میں استحکام اور خوشحالی کے آلہ حرب کے قابل ہیں۔۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہم میں سے ہر ایک۔۔۔ ہم میں سے ہر ایک۔۔۔ عالمی امن میں اپنا کردار ادا کرے گا۔۔۔ ہم میں سے ہر ایک دنیا کی آسودگی کے لئے انسانیت کے نام پر۔۔۔ انصاف کے نام پر کوششوں کے لئے اپنا کردار ادا کرے گا۔۔ ہمیں ’’مسائل کے حل‘‘ کے لئے فریق ہونا چاہیے نہ کہ ہم مسائل پیدا کرنے کے حامی ہوں۔۔ آئیں اس دنیا میں رہنے والے تمام انسانوں کے نام پر۔۔۔ اس دنیا میں امن اور خوشحالی پیدا کرنے کے لئے  مل جل کر کام کریں۔

THE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTANTHE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTANTHE, PRESIDENT, OF ,THE, REPUBLIC, OF ,INDONESIA,  H.E. JOKO WIDODO,BEFORE, THE ,JOINT, SESSION, OF, THE ,PARLIAMENT ,OF, PAKISTAN

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Speaker, National, Assembly, Sardar Ayaz Sadiq, addressed, the, National, Assembly, session, on, arrival, of, Indonesian, President, Dr. Weido
Previous Post انڈونیشین صدر جناب جاکوویدودو کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خطاب
Next Post سینیٹر رحمان ملک کا انڈونیشین صدر کے کشمیر یوں کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ
The whole nation wants to know, who are Zainab's Killer? Rehman Malik

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.