yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

راولپنڈی، گھر سے دوکان پر جانے والی ننھی پری درندے کے ہوس کا نشانہ بن گئی، حالت غیر ہونے پر ہسپتال داخل

Web Editor January 26, 2018 1 min read
Young, female, child, raped, in, Rawalpindi, Sadar, Bairuni, PS, area
Share this:

Young, female, child, raped, in, Rawalpindi, Sadar, Bairuni, PS, area راولپنڈی(اصغر علی مبارک )تھانہ بیرونی صدر کی حدود میں ایک اور ننھی پری درندے کی حوس کا نشانہ بن گئی تفصیلات کے مطابق ڈھوک لکھن کے رہائشی نور خان کی 4 سالہ بیٹی کے ساتھ ذیادتی کا ایک اور واقعہ کل رات پیش آیا ننھی ملا ئکہ اپنے گھر سے دکان پر گئی اور دکاندار کی حوس کا نشانہ بن گئی گھر واپسی پر ننھی پری کی طبیعت بگڑنے پر اس کے والد اسے مقامی ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے جہاں ڈاکٹری معائنہ کے بعد بچی سے ذیادتی کی تصدیق ہو گئی جسکے بعد پر اہل علاقہ اوروالد بچی کو لے کر اس دوکاندار کے پاس  گئے اور پولیس کو اطلاع دی گئی بچی کی نشاندہی پر دوکاندار کو گرفتار کر لیا گیا  ہے اور ایف آئی آر درج کرلی گئی لیکن ایف آئی آر رپورٹ میں گرفتاری ڈالنے کی بجائے ملزم کے موقعہ واردات  سے بھاگ جانا درج کیا گیا جبکہ دکاندار کو اہل علاقہ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا اس کے بعد نور خان اپنی بیٹی کو لے کر بی بی ایچ پہنچا اور ٹیسٹ کرائے گئے لیکن بی بی ایچ انتظامیہ نے ٹال مٹول سے کام لینا شروع کر دیا اور آج متاثرہ فیملی کومیڈیکل رپورٹ دینے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لینا شروع کردیااور یہ کہتے ہوئے ہولی فیملی ہسپتال بھیج دیا گیا کہ 9 سال سے کم عمر بچی کی میڈیکل رپورٹ ہم نہیں دے سکتے ایک اور حواہ بیٹی کو حوس کا نشانہ تو بنا دیا گیا لیکن انصاف اور علاج بغیر احتجاج کے کیوں ممکن نہیں رہا یہ بےحس ڈاکٹراور پولیس کب عوام کو بغیر سڑکوں پر نکلےمیڈیکل سہولیات اور انصاف مہیا کر سکیں گے دو دن گزرنےکے باوجودمعصوم کلی انصاف اور علاج کے لئے سخت مشکلات میں مبتلا ہیں   ملائکہ اور اس کے والد کے علاوہ اہل علاقہ ہولی فیملی ہسپتال میں موجود ہیں اور رپورٹ نہ دینے کی صورت میں مری روڈ کو بلاک کرکے احتجاج کیا جائے گا ۔

Young, female, child, raped, in, Rawalpindi, Sadar, Bairuni, PS, areaYoung, female, child, raped, in, Rawalpindi, Sadar, Bairuni, PS, areaYoung, female, child, raped, in, Rawalpindi, Sadar, Bairuni, PS, areaYoung, female, child, raped, in, Rawalpindi, Sadar, Bairuni, PS, area

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rawat, School, teacher, caught, harassing, young, students, in, school
Previous Post معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش, رواتپولیس کی فوری کارروائی
Next Post انڈونیشین صدر جناب جاکوویدودو کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خطاب
Speaker, National, Assembly, Sardar Ayaz Sadiq, addressed, the, National, Assembly, session, on, arrival, of, Indonesian, President, Dr. Weido

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.