کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رنگا رنگ دوسرے سالانہ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔

فیسٹیول کے دوران بڑی تعداد میں عوام شرکت کرکے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔19جنوری سے شروع ہونے والا یہ رنگا رنگ میلا04مارچ تک جاری رہیگا۔
By Web Editor on January 25, 2018
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رنگا رنگ دوسرے سالانہ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔

فیسٹیول کے دوران بڑی تعداد میں عوام شرکت کرکے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔19جنوری سے شروع ہونے والا یہ رنگا رنگ میلا04مارچ تک جاری رہیگا۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***