yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ناروے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محترم جہانگیر نواز کے سسر چوہدری خضررضائے الہی سے انتقال کرگئے، رسم قل پر قاری فاروق احمد فاروقی اور ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

MH Kazmi January 16, 2018January 16, 2018 1 min read
Share this:

ناروے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محترم جہانگیر نواز کے سسر چوہدری خضررضائے الہی سے انتقال کرگئے، رسم قل پر قاری فاروق احمد فاروقی اور ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

لالہ موسیٰ( یس اردو نیوز) محترم جہانگیر نواز آف ناروے کے سسر جناب چوہدری خضر کی رسم قل خوانی اور فاتحہ خوانی چوہدری خضر حیات مرحوم خواصپور(لالہ موسی )کے گھر لالہ موسیٰ میں ہوئی جس میں شہر کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پرمولانا محمد یوسف سیالوی نے خصوصی شرکت کی۔ استاذالقراء چیف آرگنائزر پی پی  فرانس قاری فاروق احمد فاروقی صاحب اور ممتاز سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ افضال احمد طاہر ملک شفیق امجد صاحب پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ سٹی، ڈاکٹر اظہر محمود ، چوہدری  خضر حیات کے داماد چوہدری جہانگیر نواز صاحب ناروے سے اظہار تعزیت کیلئے تشریف لائے۔

چوہدری خضرحیات مرحوم رضائے الہی سے انتقال کرگئےتھے ۔ لالہ موسیٰ میں خواص پور میں ان کا رسم قل ادا کی گئی  جس میں لالہ موسیٰ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔  ان کے عزیز و اقارب کی بھی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی رسم قل کے موقع پر گور کے موضوع پر  مولانا محمد یوسف سیالوی نے تفصیل سے روشنی ڈالی اور آخرت کے گھر کی تیاری کرنے اور خرافات سے منہ موڑنے کا درس دیا۔ ا ن کا کہنا تھا کہ ملک میں لوٹ گھسوٹ اور قبضہ گروپوں اور چور بازاری عام ہے۔  لوٹ گھسوٹ اور لوگوں کی  املاک پر قبضۃ کرنے سے نیکیاں ضائع ہوجاتی ہیں۔ آج جو لوگ  دولت جمع کرتے ہیں اور قبضہ کرلیتے ہیں کچھ بھی ان کے ساتھ نہیں جاپاتا۔ جس میں کہ خسارہ ہی خسارہ ہے ۔

چوہدری جہانگیر نوازآف  ناروے  مرحوم کے داماد ہیں ان سے مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی نے اظہار افسوس کیا اور ان کی دلجوئی کی۔

پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد رسم قل کے موقع پر چوہدری جہانگیر نواز آف ناروے اور حافظ محمد اقبال سیالوی کے ساتھ گروپ فوٹو

پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد رسم قل کے موقع پر چوہدری جہانگیر نواز آف ناروے اور حافظ محمد اقبال سیالوی کے ساتھ گروپ فوٹو

پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد رسم قل کے موقع پر چوہدری شفیق امجد سٹی صدر پی پی لالہ موسیٰ ، اور افضال طاہر کے ساتھ گروپ فوٹو
پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد رسم قل کے موقع پر چوہدری شفیق امجد سٹی صدر پی پی لالہ موسیٰ ، اور افضال طاہر کے ساتھ گروپ فوٹو
لالہ موسیٰ کی ممتاز صحافتی شخصیت افضال طاہر اور قاری فاروق احمد فاروقی کا گروپ فوٹو
لالہ موسیٰ کی ممتاز صحافتی شخصیت افضال طاہر اور قاری فاروق احمد فاروقی کا گروپ فوٹو

 

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RE-KNOWN, COLUMNIST, AND, TEHREEK E PAKISTAN, LEADER, NISAR AHMED NISAR, DIED, TODAY, IN, RAWALPINDI
Previous Post تحریک پاکستان کے کارکن نثار احمد نثار کی وفات، نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی
Next Post وزیر داخلہ  احسن اقبال کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی پالیسی 2018-23ء کی تشکیل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس
Self-esteem will have to pay attention for country instead of criticism, interior minister

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.