yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی

Web Editor January 16, 2018 1 min read
Shoaib Malik got the ball on the head during batting
Share this:

لاہور: بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی، آل راﺅنڈر فیلڈنگ کیلیے بھی میدان میں نہ آ سکے، پانچویں ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

Shoaib Malik got the ball on the head during battingہملٹن میں چوتھے ون ڈے میچ کے دوران مچل سینٹنر کی گیند پر رن لینے کی کوشش کی تاہم محمد حفیظ نے انہیں واپس کریز میں جانے کا اشارہ کیا، اس دوران کولن منرو نے گیند وکٹ کیپر کی جانب پھینکی جو سیدھا شعیب کے سر کے پچھلی جانب لگی، وہ اسپنرز کی بولنگ کے باعث بغیر ہیلمٹ کے بیٹنگ کر رہے تھے۔ تھرو اتنی تیز تھی کہ گیند آل راﺅنڈر کے سر سے ٹکرانے کے بعد باؤنڈری پار کر گئی، شعیب ملک درد کی شدت سے زمین پر گر گئے، میدان میں ہی طبی امداد کے بعد انہوں نے بیٹنگ جاری رکھی تاہم 6 رنز پر پویلین لوٹ گئے اور فیلڈنگ کیلیے میدان میں نہیں آئے۔ قومی ٹیم کے فزیو وی پی سنگھ کے مطابق آل راﺅنڈر ٹھیک ہیں اور آرام کر رہے ہیں، طبی عملے کے مشورے پر انہیں میدان میں نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انجری کے سبب شعیب ملک کی پانچویں ون ڈے میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Self-esteem will have to pay attention for country instead of criticism, interior minister
Previous Post ملک کے لیے تنقید کے بجائے خود احتسابی پر توجہ دینا ہوگی، وزیر داخلہ
Next Post نادرا کی جانب سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف
Disclosure of damage of millions of rupees to the National Treasury from Nadra

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.