yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک کے لیے تنقید کے بجائے خود احتسابی پر توجہ دینا ہوگی، وزیر داخلہ

Web Editor January 16, 2018 1 min read
Self-esteem will have to pay attention for country instead of criticism, interior minister
Share this:

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی کی کوتاہیوں پرتنقید کے  بجائے خود احتسابی پرتوجہ دینا ہوگی۔

Self-esteem will have to pay attention for country instead of criticism, interior ministerاسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے جانیں دینے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں، آج یورپ اورامریکا میں 2 درجن مہاجرین چلے جائیں تو کہرام مچ جاتا ہے جب کہ پاکستان میں ایسا نہیں، ہم نے مہاجرین کو پناہ دی، ہم پرغلط الزام ہے، خطے میں کئی عشروں سے تنازعات کوبھگت رہے ہیں، سویت یونین کوافغانستان میں شکست کے بعد امریکا یہاں اسلحے کے انبار چھوڑ گیا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج ہم بڑی تبدیلی کے مرحلے سے گزررہے ہیں، افسوس کے ساتھ صنعتی انقلاب کی دستک کواسلامی ممالک نے نہیں سمجھا، صنعتی انقلاب کی دستک کومغرب نے سمجھا اورترقی کی اوراب صنعتی انقلاب کے بعد تعلیمی انقلاب دستک دے رہا ہے جب کہ مستقبل کی سمت درست کرنے کے لیے تعلیمی انقلاب کا خیرمقدم کرنا ہوگا۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ معیشیت اس ملک کی ہی بہتر ہوگی جہاں امن ہوگا، ہم امن سے ترقی کی راہوں پرگامزن ہوسکتے ہیں، پاکستان کومضبوط اوراقتصادی قوت بنانے کے لیے سب کوملنا ہوگا اورامن واستحکام کے بغیرترقی نہیں کی جاسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کی کوتاہیوں پرتنقید کے  بجائے خود احتسابی پرتوجہ دینا ہوگی جب کہ ترقی یافتہ اورفلاحی ریاست کے لیے ہمیں متحد ہوکرآگے بڑھنا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sarfraz Ahmed declared disappointing to the defeat
Previous Post سرفراز احمد نے شکست کو مایوس کن قرار دیدیا
Next Post بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی
Shoaib Malik got the ball on the head during batting

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.