counter easy hit

بیلجیئم میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

BOMB, BLAST, IN, BELGIUM, TWO, KILLED, AND, SEVERAL, INJUREDبیلجیم کے شہر انٹورپ میں دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے ایک عمارت گر گئی، جبکہ کئی عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ دھماکا انٹورپ شہر میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں ہوا جبکہ پولیس کے کہنا ہے کہ دھماکا دہشت گردی کاواقعہ نہیں ہے۔

BOMB, BLAST, IN, BELGIUM, TWO, KILLED, AND, SEVERAL, INJURED

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث جو عمارت گری ہے اس کے ملبے تلے کئی افراد دبے ہوئے ہیں جبکہ دھماکے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔دوسری جانب ریسکیو و ایمرجنسی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور بروقت امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال پہنچانا شروع کردیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website