عراق کے دار الحکومت بغداد میں خودکش دھماکوں میں 26افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت میں تین روز کے دوران یہ دوسرا دہشت گرد حملہ ہے۔

By Web Editor on January 15, 2018
عراق کے دار الحکومت بغداد میں خودکش دھماکوں میں 26افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت میں تین روز کے دوران یہ دوسرا دہشت گرد حملہ ہے۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***