yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان میں دو تہائی سے زائد گھرانے آلودہ پانی پینے پر مجبور

MH Kazmi January 9, 2018 1 min read
Pakistan, More, than, two third, children, are, fixed, to, drink, polluted,, water
Share this:

Pakistan, More, than, two third, children, are, fixed, to, drink, polluted,, waterہر سال تقریباً 53 ہزار بچے آلودہ پانی کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، یونیسیف

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں دو تہائی سے زائد گھرانے آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں اور ہر سال تقریباً 53 ہزار پاکستانی بچے آلودہ پانی کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

یونیسیف کے مطابق جراثیم آلود پانی پینے کی وجہ سے ہر سال تقریباً 53 ہزار بچے ڈائریا کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جبکہ ٹائیفائڈ، ہیضہ، پیچش اور ہیپاٹائٹس کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ میں اقوام متحدہ اور پاکستانی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 30 سے 40 فیصد اموات آلودہ پانی پینے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ورلڈ بینک نے 2012 میں اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ آلودہ پانی کی وجہ سے پاکستان کو معاشی نقصان بھی ہورہا ہے اور سالانہ 5.7 ارب ڈالر یا (مجموعی قومی پیداوار کا 4 فیصد) آلودہ پانی کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں کے علاج پر خرچ ہورہے ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے وائس چانسلر جاوید اکرم نے بھی پانی کو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔

Pakistan, More, than, two third, children, are, fixed, to, drink, polluted,, water

دریائے راوی کا پانی بھی آلودہ ہے

پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر لاہور میں بھی فراہمی آب کی صورتحال انتہائی ناقص ہے۔ دریائے راوی جو شہر کے تقریباً ایک کروڑ سے زائد شہریوں کو پانی فراہم کرتا ہے اسے مقامی فیکٹریاں آلودہ کررہی ہیں۔دریائے راوی میں پائی جانے والی مچھلیاں مقامی افراد بطور غذا استعمال کرتے ہیں لیکن ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے پروجیکٹ آفیسر سہیل علی نقوی کہتے ہیں کہ بعض رپورٹس اس طرف اشارہ کرتی ہیں کہ دریائے راوی کی مچھلیوں کی ہڈیوں میں دھاتوں کی بھاری آمیزش پائی گئی ہے۔ماہر ماحولیات احمد رافع عالم کہتے ہیں کہ دریائے راوی کا پانی ملحقہ علاقوں کی فصلوں کو سیراب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن دریا کا پانی خود آلودہ ہے اور اس میں مختلف جراثیم موجود ہوتے ہیں۔

Pakistan, More, than, two third, children, are, fixed, to, drink, polluted,, water

پاکستان میں پانی کا بحران 2025 تک سنگین ہوجائے گا

قابل تسلسل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے محقق عمران خالد کہتے ہیں کہ پاکستان میں فراہمی آب کے انفرااسٹرکچر کی عدم موجودگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، یہاں ماحولیاتی تبدیلی سیاسی ایجنڈے کا حصہ نہیں ہوتی، جن لوگوں کی قوت خرید ہے وہ پانی کی بوتلیں خرید لیتے ہیں لیکن جو لوگ خریدنے کی سکت نہیں رکھتے وہ کیا کریں؟میگا سٹی کراچی جس کی آبادی تقریباً 2 کروڑ تک ہوسکتی ہے، یہاں مقامی سطح پر فراہمی آب کا مؤثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہونے والے خلاء کو ٹینکر مافیا نے پُر کیا ہے۔پاکستان میں پانی میں موجود آلودگی ہی واحد مسئلہ نہیں بلکہ ایک اور بڑا مسئلہ سر اٹھارہا ہے اور وہ ہے پانی کی قلت۔1960 سے اب تک پاکستان کی آبادی میں پانچ گنا سے زیادہ اضافہ ہوچکا ہے اور سرکاری تخمینوں کے مطابق 2025 تک پاکستان میں پانی کا بحران سنگین ہوجائے گا اور پاکستان میں ایک شخص کے لیے 500 کیوبک میٹرز سے بھی کم پانی دستیاب ہوگا۔

 Pakistan, More, than, two third, children, are, fixed, to, drink, polluted,, water

آگاہی کی کمی

پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے عہدے دار بشیر احمد کہتے ہیں کہ پاکستان میں بلند و بالا گلیشیئرز موجود ہیں اور مون سون بھی ہوتا ہے لیکن یہاں پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے صرف تین بڑے ’اسٹوریج بیسن‘ موجود ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں کینیڈا اور جنوبی افریقا میں ان کی تعداد ہزار سے زائد ہے۔انہوں نے کہا کہ پانی کا بحران حل کرنے کے لیے جو سیاسی وژن چاہیے وہ موجود نہیں لہٰذا اگر پانی زیادہ مقدار میں موجود بھی ہو تو ذخیرہ کرنے کی جگہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ ضائع ہوجاتا ہے۔پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز کے چیئرمین محمد اشرف کا کہنا ہے کہ بحران شدت اختیار کررہا ہے، تمام شہری علاقوں میں زیر زمین پانی کی سطح نیچے جارہی ہے جہاں قدرتی طور پر آرسینک کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔اگست میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تقریباً 5 سے 6 کروڑ پاکستانیوں کے جسم میں آہستہ آہستہ زہر سرائیت کررہا ہے کیوں کہ وہ آرسینک ملا پانی استعمال کررہے ہیں۔محمد اشرف کے مطابق دریاؤں کو آلودہ کرنا معمول بن چکا ہے، اسلام آباد میں سڑکوں کو صاف کیا جاتا ہے، گاڑیوں کو روز دھویا جاتا ہے اور باغوں پر بے دریغ پانی خرچ کیا جاتا ہے، ہم اپنے گھروں کو تو اپنا سمجھتے ہیں لیکن دریاؤں کو اپنا نہیں سمجتے، یہی وجہ ہے کہ ہم اپنا کچرا اس میں ڈال دیتے ہیں۔
Pakistan, More, than, two third, children, are, fixed, to, drink, polluted,, water

 

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Maryam Nawaz, statement, on, Tahir ul Qadri, alliance, with, democratic, parties
Previous Post جمہوریت کا نام لینے والوں کو جمہوریت کے گورکن سے اتحاد مبارک، مریم نواز
Next Post نیویارک: ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی سے 2 افراد زخمی
two, injured, on, fire, explosion, in, Trump Tower, in, New York

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.