yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کچھوے اور خرگوش کی کہانی دہرائی جارہی ہے، نیٹو سپلائی فوری طور پر بند کی جائے ، سراج الحق

MH Kazmi January 9, 2018 1 min read
NATION, WANTS, SPEEDY, JUSTICE, WHEREAS, GOVERNMENT, AND, JUDICIARY, ARE, SO. SLOW, LIKE, TORTOISE, SIRAJ
Share this:

NATION, WANTS, SPEEDY, JUSTICE, WHEREAS, GOVERNMENT, AND, JUDICIARY, ARE, SO. SLOW, LIKE, TORTOISE, SIRAJ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی فوری طور پر بند کی جائے ۔لاہور سے جاری ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ نیٹو سپلائی سے سڑکوں کی تباہی ، مالی نقصان اور فضائی آلودگی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آیا ۔ان کا مزیدکہناتھاکہ امریکا ایک طرف ہماری زمینی اور فضائی حدود استعمال کررہا ہے اور دوسری طرف ہمیں آنکھیں بھی دکھا رہا ہے ۔ملکی حالیہ سیاسی صورتحال پر سراج الحق نے کہا کہ سینیٹ الیکشن اور عام انتخابات پرگردو غبار کے بادل دن بدن گہرے ہورہے ہیں ۔

ان کا یہ بھی کہناتھاکہ احتساب کے لیے سپریم کورٹ اور نیب کچھوے کی چال چل رہے ہیںجبکہ قوم خرگوش کی چال سے احتساب چاہتی ہے ۔سراج الحق نے کہا کہ پانامہ لیکس کے دیگر 436 کرداروں کو بھی جلد از جلد احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے ، عدالت عالیہ بیرونی بینکوں میں منتقل کی گئی دولت کی واپسی کا ایک میکنزم بنائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ جن لوگوں نے ملک و قوم کو لوٹاہے ، انہیں گرفتار کر کے جیلوں میں بندکیا جائے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
STATISTICS, DIVISION, DID, NOT, GIVEN, REQUIRED, DATA, TILL, YET, ELECTION, COMMISSION
Previous Post الیکشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، محکمہ شماریات نے مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا ،الیکشن کمیشن
Next Post قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی
TAHIR UL QADRI, CAME, FROM, CANADA, TO, GET, FINANCIAL, ASSISTANCE, ABID SHER

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.