yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

MH Kazmi January 6, 2018January 6, 2018 1 min read
India ,journalist, Chandan ,Nandy ,goes ,‘missing’ ,after ,paper ,retracts ,story ,on, Jadhav’s ,RAW, links,
Share this:

India ,journalist, Chandan ,Nandy ,goes ,‘missing’ ,after ,paper ,retracts ,story ,on, Jadhav’s ,RAW, links,اسلام آباد(اصغر علی مبارک)را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی اخبار نے کلبھوشن یادیو کے جاسوس ہونے کا اعتراف کیا ہے ،یہ خبر دینے والے صحافی چندن نندے غائب کردیا گیا ،کیا بھارت میں یہ آزادی رائے ہے ؟۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر شائع کرنے پر بھارتی صحافی چندن نندے کو غائب کردیا گیا ،انہیں آخری بار خان مارکیٹ دلی میں دیکھا گیا ،چندن نندے کا اپنے دوستوں احباب سے بھی کوئی رابطہ نہیں ہے ۔ان کا کہناتھا کہ بھارتی خبر رساں ادارے کوئنٹ کو خبر ہٹانا پڑی ،کیا بھارت میں یہ آزادی رائے ہے ،حقیقت افسانے سے بھی عجیب تر ہے ۔واضح رہے کہ بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ کلبھوشن ’را‘کے ایجنٹ اور جاسوس کے طور پر کام کرتا رہا ہے ،کلبھوشن کو ’را ‘کے بڑے افسران نے بھرتی کیا ،اسے بطور جاسوس تعینات کرنے پر ’را‘کے 2اعلیٰ افسران کو تحفظات تھے جبکہ اس کی تعیناتی پر بنیادی اصولوں کو نظر انداز بھی کیا گیا اور وہ کلبھوشن کے بطور جاسوس پاکستان کام کرنے کے مخالف تھے ۔رپورٹ کے مطابق ایران ،پاکستان ڈیسک پر کام کرنے والے بھارتی افسران تعیناتی میں معاون ثابت ہوئے ،راکے سربراہان کے مطابق کلبھوشن پاکستان میں جاسوسی کی اہلیت نہیں رکھتا تھا ،وہ اناڑی حرکتوں کی وجہ سے پکڑا گیا ۔اخبار نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ کلبھوشن کے والدین کو منہ بند رکھنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی بختاوربھٹو زرداری کی بھٹو لیگیسی فائونڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض کی لاہور میں گھر جاکر عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا
Next Post وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس، کارکردگی کا جائزہ لیا
SINDH, PROVINCIAL, GOVERNMENT, CABINET, MEETING, HELD, IN, KARACHI, HEADED, BY, CHIEF, MINISTER, MURAD ALI SHAH

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.