yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکا کی توپوں میں کیڑے پڑیں

Web Editor January 6, 2018 1 min read
Put the Bugs in US cannons
Share this:

آج کل چھیڑ خانیوں کا دور دورہ ہے۔ ہر کوئی کسی نا کسی سے چھیڑ خانی کر رہا ہے۔   فرد فرد سے اور قومیں قوموں سے چھیڑ خانی کر رہی ہیں۔ ہماری دنیا میں چھیڑ خانیوں کی تاریخ اسی قدر پرانی ہے جس قدر مہذب انسانی تاریخ پرانی ہے۔ بعض اوقات چھوٹی سی چھیڑ خانی بڑے بڑے مسئلے چھیڑ  دیتی ہے۔

دنیا کی سب سے پہلی معلوم چھیڑ خانی قابیل نے ہابیل سے کی تھی۔ یہ چھیڑ خانی ایک خاتون کی وجہ سے کی گئی تھی۔ چھیڑ خانی کا انجام قابیل  کے ہاتھوں  ہابیل کا قتل تھا۔ اس سے دو باتیں واضح ہوتی ہیں۔ پہلی یہ کہ جہاں پر مرد اور عورت دونوں اصناف موجود ہوں وہاں چھیڑ خانی کے امکانات  زیادہ ہوتے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ چھیڑ خانی  کے نتائج  مہلک بھی ہو سکتے ہیں۔

چھیڑ خانی کے لفظ سے کہیں آپ یہ نہ سمجھ لیجئے گا کہ اگر کوئی خان کسی کو چھیڑ دے تو وہ چھیڑ خانی ہوتی ہے۔ چھیڑ خانی بلا تخصیص رنگ و نسل، عقیدہ، جنس اور قوم کے کوئی بھی کسی سے بھی کر سکتا/سکتی ہے۔ یہ درست ہے کہ دنیا میں موجودہ اور ناموجودہ کچھ مشہور خوانین کی چھیڑ خانیاں بہت مشہور ہوئی ہیں۔ جن میں چنگیز خان اور ہلاکو خان سے لے کر  سلمان خان، جان شیر خان اور شاہد خان آفریدی کے علاوہ اور بھی بہت سے خان شامل ہیں۔ مگر چھیڑ خانی کرنے والوں کی اکثریت غیر از خان لوگوں پر مشتمل ہے۔ نپولین، ہٹلر، اسٹالن،   بش ان میں سے کوئی بھی خان نہیں ہے مگر ان کی چھیڑ خانیاں چنگیز خان کو بھی شرما تی ہیں۔

ہمارے ملک میں اب اگر خان کسی کو چھیڑے تو وہ  غیر آئینی اور غیر جمہوری حرکت بلکہ جمہوریت کے خلاف سازش کہلاتی ہے۔ چھیڑے جانے والے خواتین و حضرات قوم کے سامنے مختلف قسم کی دہائیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں۔ حال ہی میں عمران خان نے ایک انٹرویو میں اپنے مشہور “مائی نیم از خان” والے ٹویٹ کو ایک مذاق قرار دیا اور کہا کہ ان کی مقدمات میں ضمانت ہو گئی چناچہ وہ مزے لے رہے تھے۔  اور یہ بات تو ہم سب جانتے ہی ہیں کہ چھیڑ خانی کا بنیادی مقصد مزے لینا ہی ہوتا ہے۔

مزے لینے سے یاد آیا  کہ آج کل دنیا میں اپنی “کھرک” کی وجہ سے مشہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی مزے لینے کے بےحدشوقین ہیں۔ اکثر ملاقاتوں کے مناظر میں ڈونلڈ ٹرمپ  اپنے ملاقاتیوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرتے نظر آتے ہیں۔  سب سے مشہور ان کی پوپ بینی ڈکٹ کے ساتھ کی گئی چھیڑخانی ، ہوئی تھی جس میں ٹرمپ پوپ کے ہاتھ پر انگلی سے “کھرک” کر رہے تھے۔ (بعد میں وہ ویڈیو جعلی ثابت ہوئی تھی)۔ ویڈیو تو جعلی ثابت ہو گئی مگر ٹرمپ کی چھیڑ خانیاں جاری رہیں۔ انہوں نے امریکا میں تارکین وطن کے لیے قوانین انتہائی سخت کیے۔ ان کی آمد پر پابندی لگائی۔ پھر انہوں نے مسئلہ فلسطین کے ساتھ چھیڑ خانی کی اور اپنا اسرائیلی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔  شمالی کوریا کے ساتھ بھی ان کی ٹویٹری چھیڑ خانی ایک دنیا کو سہما رہی ہے اور تازہ ترین چھیڑ خانی ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ کر دی جب “ہیپی نیو ایئر” کا  عقل شکن پیغام دیتے ہوئے پاکستان کے خلاف  نہ صرف لغو الزامات لگائے بلکہ ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان کی سیکیورٹی امداد بھی معطل کر دی۔ یہاں سے ایک بات اور سمجھ میں آتی ہے کہ بعض اوقات چھیڑ خانی کا مقصد محض مزے لینا نہیں ہوتا بلکہ قابیل کی طرح  اپنے مقاصد کی تکیل کے لیے عملی اقدامات بھی اٹھائے جا سکتے ہیں۔

زبردست کی چھیڑ خانی کے جواب میں کمزور افراد یا اقوام  کمزور صدائے احتجاج بلند کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر پاتے۔ اپنی طاقت کےنشے میں بدمست  ڈونلڈ ٹرمپ  دنیا میں چھیڑ خانیاں کرتا پھر رہا ہے اور اقوام عالم غیر مؤثر صدائیں بلند کر رہی ہیں۔

پاکستان کی جانب سے مگر خواجہ محمد آصف جو غالباً ہمارے وزیر خارجہ ہیں، نے ٹرمپ کو ترکی بہ ترکی بلکہ اردوبہ اردو جوابی ٹویٹ دے مارے ہیں۔  ان کے علاوہ کسی کو یہ عقل کی بات نہیں سوجھی کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں مشرف کی آمریت کا رونا ڈال دیں۔ شاید ان کے ذہن میں یہ بات رہی ہو کہ امریکا میں ری پبلکن حکومتیں پاکستانی آمروں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھتی رہی ہیں چناچہ انہوں نے ایک ری پبلکن صدر کو اس کی پارٹی کی سابقہ حکومتوں کی غلطیوں کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی ہے۔ اس سوچ پر خواجہ آصف خراج تحسین کے مستحق ہیں۔

چونکہ سبھی چھیڑ خانیاں کر رہے ہیں اس لیے ہم بھی ایک چھیڑ خانی کر دیتے  ہیں۔  ہماری دعا ہے کہ اللہ کرے ٹرمپ کے سر میں جوئیں اور امریکہ کی توپوں میں کیڑے پڑیں۔ آمین۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Conditions was very tremendous for us, Sarfraz
Previous Post کنڈیشنز ہمارے لئے بہت ٹف تھیں، سرفراز
Next Post بِٹ کوائن اور اِرتقائے پیسہ
Bit coin and evolution money

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.