yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہو جائے گا

Web Editor January 4, 2018 1 min read
The schedule of new constituencies will be completed by February 28
Share this:

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا، عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل 15 جنوری سے شروع ہوگا جسے 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، اعتراضات 5 مارچ سے 3 اپریل تک سنے جا ئیں گے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔

The schedule of new constituencies will be completed by February 28اس حوالے سے اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن حکام وزارت پارلیمانی امور نے شرکت کی۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن حکام نے حلقہ بندیوں سے متعلق کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حلقہ بندیوں کا عمل 45 میں مکمل کیا جائے گا۔ حلقہ بند یوں پر اعتراضات 5 مارچ سے 3 اپریل تک سنے جا ئیں گے جو 3 مئی تک نمٹائے جائیں گے۔ حلقہ بندیوں سے متعلق کمیٹیوں کی تشکیل بھی 5 جنوری تک کر لی جا ئے گی۔ حلقہ بندیوں میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گاجسکی نگرانی الیکشن کمیشن خود کرے گا اور اس سلسلے میں اعتراضات بھی خود سنے گا جس کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جاسکے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Farmers sit inn protest continue for fixed price of sugarcane
Previous Post گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر کاشت کاروں کا دھرنا جاری
Next Post بھارت میں نسلی فسادات 18شہروں تک پہنچ گئے
Ethnic riots in india reached 18 cities

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.