yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

MH Kazmi December 29, 2017December 29, 2017 1 min read
Share this:

INDIAN, ALLEGATIONS, ARE, BASELESS, SAYS, FOREIGN,, MINISTRY

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم، اہل خانہ کی ملاقات محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی،ترجمان پاکستانی  دفتر خارجہ ،  ڈاکٹرمحمّد  فیصل

اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستانی  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمّد  فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم ہیں جس سے اہل خانہ کی ملاقات محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی.ان کا خیالات اظہار انہوں نےھفتہ وار پریس بریفنگ میں  کیا، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی پروپیگنڈوں کے باوجود کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات کرائی کس کا دورانیہ 30 منٹ طے کیا گیا تھا لیکن اہل خانہ کی درخواست دس منٹ اور دے دیئے گئے.ترجمان پاکستانی  دفتر خارجہ ،  ڈاکٹرمحمّد  فیصل نے کہا کہ پاکستان کے مثبت اور مخلصانہ رویے کو بھی بھارتی میڈیا نے منفی کوریج دی جب کہ بھارتی حکومت کی جانب سے بھی اہل خانہ کی ملاقات کے احسن قدم کوغلط رنگ دینے کی کوشش کی گی جو کہ قابل مذمت ہے.ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے مہمانوں کی عزت و احترام میں کوئی کمی نہیں چھوڑی گی لیکن اگر بھارت سراہتا نہیں تو کم ازکم پاکستان کے اچھے فعل کو تسلیم کرے.

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کے لباس تبدیل کرانے کا مقصد سیکیورٹی کو چیک کرنا تھا اور اسی تناظر میں کلبھوشن سےہندی اور  مراٹھی میں بات کی اجازت نہیں دی تھی تاہم انہوں نے 40 منٹ تک انگریزی میں بات کی.اور کچھ بات میرا ٹھی میں بھی کی

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ بھارتی ہائی کمیشن نے 24 دسمبر کو میڈیا کے انتظامات کا جائزہ لیا تھا اور ان کی جانب سے میڈیا سے متعلق انتظامات پراعتراض نہیں کیا گیا تھا اور اگر کوئی اعتراض ہوتا بھی تو موقع پر ہی بتادینا چاہیے تھا.انہوں نے کہا کہ کامیاب ملاقات اور انتظامات پر خوشی کا اظہار کلبھوشن کی والدہ کے شکریہ ادا کرنے سے پتہ چل جاتا ہے، پاکستان نے کسی سے کچھ بھی نہیں چھپایا لیکن بھارتی رویے پر کہا جا سکتا ہے کہ ”نیکی کر دریا میں ڈال”.ترجمان دفتر خارجہ نے ایک سوال کے جوام میں کہا کہ سشما سوراج کی پارلیمنٹ میں کی گئی تقریر میں حقائق کو توڑ مروڑ کر اپنی خواہش کا لبادہ کا اوڑھا کر پیش کیے گئے ہیں جس کا جواب وفاقی وزیر خارجہ کی جانب سے دیا جائے گا.علاوہ ازیں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ رواں برس بھارت نے ایل او سی کی 1300 سے زائد خلاف ورزیاں کیں اور آج بھی بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کو بلاجواز فائرنگ پر طلب کیا گیا تھابھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات سے متعلق غلط معلومات فراہم کیں.سشما سوراج نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتے واپس نہ کرنے، میراٹھی زبان میں بات نہ کرنے دینے اور لباس تبدیل کرانے کے سیکیورٹی معاملات کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی تھی..ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بینرز مہم سے متعلق پاکستانی مشن سے معلومات لے رہے ہیں پاکستان میں پہلی اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا پہلے چین، پاکستان، افغانستان کے وزراء خارجہ کے مذاکرات ہوئے جب کہ جاپان کے وزیرخارجہ 3 جنوری کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے…………..

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MUSLIMS, ARE,UNITED, ON, ISSUE, OF, OCCUPIED, BAIT UL MAQDIS, SHEHBAZ SHARIEF , MEETING, TURKISH, PRIME MINISTER
Previous Post مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف
Next Post کلبھوشن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں،خطرناک دہشتگرد کی ملاقات ہندوستان کو سراہنا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
KHAWAJA, SAAD, RAFIQUE'S, STATEMENT, WAS, IRRESPONSIBLE, SAYS, ISPR

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.