yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایشز کا تیسرا ٹیسٹ، سٹے بازی کی کوشش ناکام، برطانوی اخبار

MH Kazmi December 14, 2017December 14, 2017 1 min read
3rd, Test, of, ASHES, was, tried, to, fixed, Austrailan, Cricket, Team
Share this:
3rd, Test, of, ASHES, was, tried, to, fixed, Austrailan, Cricket, Team
Austrailan, Cricket, Team

برطانوی اخبار نےایشز سیریز کے تیسرے میچ کے دوران سٹے بازی کی کوشش ناکام بنانےکادعویٰ کیا ہے۔پرتھ میں جاری ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کے دوران برطانوی اخبار نے میچ میں اسپاٹ فکسنگ کرنے والے بھارتی سٹے بازوں کو بے نقاب کردیا۔برطانوی اخبار کےمطابق بھارتی سٹے باز صوبرجوبن اور پریانک سکسینا نے اسپاٹ فکسنگ کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ طلب کیے، سٹےباز صوبرجوبن اور پریانک سکسینا نے کہا کہ کھلاڑی ہمارے اشاروں پر ناچتے ہیں

Bookie, File Photo
Bookie, File Photo

کرپشن سےمتعلق تمام الزامات کوانتہائی سنجیدگی سے لیتےہیںیہ انکشافات بھی دبئی اور نئی دلی میں 4ماہ کےدوران کی گئی تحقیقات کی بنیادپرکیے گئے ہیں۔میچ سے پہلے بتاؤں گا کہ کس اوور میں کتنے رنز بنیں گے،میری معلومات پر رقم لگاؤ البتہ شرط کی رقم بھارت میں جمع کرانا ہوگی۔سٹےباز وں کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ میں بھی ہمارا فکسر موجود ہےجبکہ معلومات کا ڈوزیئر آئی سی سی کے حوالے کردی گئی ہیں۔سٹے بازوں نے آئی پی ایل کا بھی بھانڈا پھوڑا دیا سٹے بازوں کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کھلاڑیوں کےاپنےبکیز اور اپنے ایجنٹ ہیں، آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کےاشارےجان بوجھ کرٹی وی پر دکھائے نہیں جاتے، سگنل ملنے پر بکیز کو 3 منٹ میں شرطیں لگانا ہوتی ہیں،سٹے بازوں میں سے ایک سٹے باز جوبن بھارتی ریاست کے لیے کرکٹ بھی کھیلتا رہا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I, am, much, disappointed, from, politics, for, the,, first, Time, Speaker, National, Assembly, Sardar Ayaz Sadiq
Previous Post پہلی بار سیاست میں مایوس ہوا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
Next Post ایڈمرل ظفر محمود کے لئے ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز
Cheif, of, Naval, Staff, Admiral, Zafar Abbasi, received, the, highest, Turkish, award, from, Turky

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.