counter easy hit

ایبٹ آباد میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

5 killed in Abbottabad Van falling into the ditch

5 killed in Abbottabad Van falling into the ditch

ایبٹ آباد: مکول پائین کے قریب مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں اور 3 زخمی ہوگئے۔

یس نیوز کے مطابق کالا باغ سے حویلیاں جاتے ہوئے مسافر وین ایبٹ آباد میں مکول پائین کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے 2 ہزارفٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزید 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website