counter easy hit

جونی ڈیپ نئی فلم ”بلیک ماس” میں گینگسٹر کا کردار ادا کریں گے

Johnny Depp

Johnny Depp

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ اپنے اصل روپ میں سچی کہانی پر مبنی فلم ”بلیک ماس” میں گینگسٹر ”وائٹی بلجر” Whitey Bulger کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

پائریٹس آف دی کیریبین میں میلے کچیلے کپڑے پہنے قزاق کا کردار ادا کرنے والے جانی ڈیپ فلم ”بلیک ماس” میں جنوبی بوسٹن کے خطرناک مجرم بلجر کے روپ میں نظر آئیں گے۔

بلجر ایک سینیٹر کا بھائی تھا اور اپنے خلاف اٹھنے والی مافیا کو تباہ کرنے کے لئے ایف بی آئی مخبر بن جاتا ہے ، فلم رواں برس ستمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔