ویسے تو ماں باپ بچوں کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں، مگر برطانیہ میں ایک کتے نے بھی یہ ذمہ داری سنبھال لی۔ ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھانے کی وڈیو،انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 106