کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس کمانڈو ثناء کی لاش ملنے کا واقعہ،پولیس کی تفتیش سے گتھیاں سلجھنے لگیں۔ خاتون اہلکار کو شوہر نے قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا۔

By Web Editor on October 12, 2017
کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس کمانڈو ثناء کی لاش ملنے کا واقعہ،پولیس کی تفتیش سے گتھیاں سلجھنے لگیں۔ خاتون اہلکار کو شوہر نے قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***