yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب حکومت کا میڈیکل انٹری ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان

Web Editor October 6, 2017 1 min read
Punjab government announces retrieve of medical entry test
Share this:

پنجاب حکومت نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان کر دیا۔ ایم کیٹ کا پیپر اسی مہینے کے آخری ہفتے میں لیا جائے گا۔ پیپر لیک ہونے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم قائم کردی گئی۔ آؤٹ ہونے والے پیپر کی تحقیقات کے متعلق صوبائی ورزاء پریس کانفرنس میں کچھ نہ بتا پائے۔

Punjab government announces retrieve of medical entry testمیڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پیپر آؤٹ ہوا۔ عدالت کے نوٹس پر تحقیقات ہوئی۔ پولیس، ایف آئی اے، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ اور فورنزک ایجنسی نے انکوائری کی۔ صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق اور پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے اس معاملے پر پریس کانفرنس کی اور کہا کہ ایم کیٹ کا پیپر اسی مہینے کے آخری ہفتے میں دوبارہ لیا جائے گا۔ انہوں نے ملزمان کی گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا دعویٰ تو کیا لیکن نہ تو ملزمان کے نام ظاہر کیے نہ پیپر لیک ہونے پر فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیل ان کے پاس تھی۔ پریس کانفرنس میں صحافیوں نے سخت سوالات کیے۔ ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہیں پہلے کچھ بتا دیا تو ملزمان بھاگ جائیں گے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے نتائج کےمطابق انٹری ٹیسٹ میں 63412 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ صرف 409 طلبہ 80 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کرسکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Quetta: Despite the special cleaning campaign, the situation could not improve
Previous Post کوئٹہ : خصوصی صفائی مہم کے باوجود صورتحال بہتر نہ ہو سکی
Next Post کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں، بسمہ معروف
Coach Mark Coles has brought a new plan, Bismah Maroof

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.