yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کے اعزاز میں فرانس کے معروف بزنس مین ہمالیہ ریسٹورنٹ کے مالک راجہ مظہر کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

F A Farooqi September 24, 2017February 13, 2018 1 min read
Raja Mazhar &Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan
Share this:

پیرس ( علی اشفاق ) بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی جو کہ یورپ کے دورے پر ہیں۔ ان کے اعزاز میں معروف بزنس مین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے راجہ مظہر ذمہ واریہ اور ان کے بھائی راجہ راحیل کی طرف سے ایک پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ گورنر بلوچستان نے فرانس میں پاکستانی کمیونٹی کے کے بارے میں بھی معلومات لیں۔ سفیر پاکستان معین الحق اور میزبان راجہ مظہر ذمہ واریہ نے گورنر کو فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے رہن اہم ، کاروبار اور فرانسیسی کمیونٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بریف کیا۔ گورنر محمد خان اچکزئی نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے مثبت کردار پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس ظہرانہ میں سفیر ہاکستان فرانس معین الحق ، ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے چئیرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر ، آرگنائزنگ کمیٹی فرانس کے راجہ مظہر ذمہ واریہ ، بزنس مین آصف چوہدری اور صاحبزادہ عتیق الرحمن ، پریس قونصلر قمر بشیر ، کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس چوہدری گلزار لنگڑیال ، چوہدری صفدر برنالی ، محترمہ آصفہ ہاشمی ، پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی ، لندن سے آئے ہوئے بیرسٹر سہیل چوہدری ، احسن شیخ ، ممتاز صحافی عمران چوہدری ، سینئر صحافی رضا چوہدری ، سید شاہزیب ارشد ، سینئر کیمرہ مین علی اشفاق ، راجہ راحیل ذمہ واریہ بھی شریک تھے۔

Raja Mazhar &Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan
Raja Mazhar &Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan
Group Photo with Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan in Paris
Group Photo with Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan
 Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan,Raja Mazhar,Parvaiz Losar,Asif Chaudhry
Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan,Raja Mazhar,Parvaiz Losar,Asif Chaudhry
Raja Raheel wirh H.E Mr. Moin-ul-Haque, Ambassador of Pakistan
Raja Raheel wirh H.E Mr. Moin-ul-Haque, Ambassador of Pakistan
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
At, the, Time, of, Martyrdom, of, Hazrat, Imam, Hussain. A.S. Hazrat, Salma, saw, a, dream, Hazrat Muhammad S.A.W.W, crying
Previous Post آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، تحریر: ثاقب اکبر
Next Post اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار پر 27ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی
Assets Reference, individual crime will be indicted on Ishaq dar at September 27

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.