yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یوم آزادی کے موقع پر کنسرٹ کے اعلان پر افغان گلوکارہ کو دھمکیاں

MH Kazmi August 18, 2017 1 min read
Threats to Afghan singer of announcment of concert on Independence Day
Share this:

کابل: نامورافغانی گلوکارہ اور نغمہ نگارآریانا سید کے افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر کنسرٹ کرنے کے اعلان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا اور کچھ لوگوں کی جانب سے ان کے کنسرٹ پر بم دھماکا کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

Threats to Afghan singer of announcment of concert on Independence Day
Threats to Afghan singer of announcment of concert on Independence Day

ہرسال 19 اگست کو افغانستان کا یوم آزادی منایا جاتا ہے اس موقع پر مشہورافغانی گلوکارہ آریانا سید نے کنسرٹ کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم ان کے اس اعلان سے لوگ خوش نہیں ہیں ،سوشل میڈیا پر ان کے اس اعلان کی سخت مذمت کی جارہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آریانا سید نے گزشتہ روز فیس بک پر اپنی پرفارمنس کی ویڈیو جاری کی جس میں وہ وطن سے محبت پر مبنی گانا گاتی نظر آئیں، ویڈیو کے ساتھ ہی انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر کنسرٹ کرنے کا اعلان کیا تاہم اس ویڈیو کو لوگوں کی جانب سے زیادہ پسند نہیں کیا گیا جب کہ کچھ لوگوں نے ان کی بے عزتی کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر آریانا نے ایسا کیا تو ان کے کنسرٹ میں خود کش بم دھماکا بھی ہوسکتا ہے۔ بعض افراد نے گلوکارہ سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑ کر جانے کیلئے کہہ دیا۔

جب کہ کچھ صارفین نے ان کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں آپ کا یہ کنسرٹ غلط سوچ رکھنے والوں کیلئے ہے، ایک خاتون نے آریانا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا کنسرٹ خیریت سے گزر جائے خدا آپ کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب آریانا سید نے اپنے اعلان پر ڈٹے ہوئے کہا کہ اس کنسرٹ سے ہونے والی آمدنی جنگ سے متاثرہ افراد پر خرچ کی جائے۔ واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ آریانا کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہوبلکہ اس سے قبل رواں سال مئی میں جلد سے ملتا جلتا لباس زیب تن کرکے کنسرٹ میں شرکت کرنے پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر آریانا نے اپنا لباس جلانے کی ویڈیو براہ راست فیس بک پر جاری کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The decision to approve the papers nomination of Kalsoom Nawaz challenge
Previous Post کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ چیلنج
Next Post بارسلونا: ننھے بچوں اور عورتوں کو کچل کر شقی القلب دہشتگرد نے انسانیت کے دل دہلا دیے ، واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، ساجد گوندل
Sajid Gondal, PPP, spain

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.