yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کون بنے گا میاں نوازشریف کا جانشین؟ فیصلہ آج متوقع

MH Kazmi July 29, 2017 1 min read
Who will be the beneficiary of Mian Nawaz Sharif? decision expected today
Share this:

میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد ملک کا عبوری وزیراعظم لانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

Who will be the beneficiary of Mian Nawaz Sharif? decision expected today
Who will be the beneficiary of Mian Nawaz Sharif? decision expected today

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد نوازشریف گزشتہ روز ہی اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکے ہیں جس کے بعد کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے۔ ملک میں عبوری وزیراعظم کے لیے گزشتہ روز بھی مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس میاں نوازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں نوازشریف نے مستقل وزیراعظم کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے نام پر رضا مندی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کے اجلاس میں عبوری وزیراعظم کے لیے بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف سمیت دیگر نام  زیر غور آئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 45 دن کے لیے عبوری وزیراعظم کے لیے شریف خاندان اور بیشتر پارٹی رہنما خواجہ آصف کے نام پر متفق نظر آتے ہیں تاہم اس حوالے سے اہم فیصلہ آج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے جس کی زیر صدارت نوازشریف ہی کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے تحت نوازشریف پارٹی عہدہ بھی نہیں رکھ سکتے اس لیے آج کے اجلاس میں پارٹی کے صدر کے لیے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کی صدارت میاں نوازشریف کے چھوٹے بھائی شہبازشریف کو ہی دیئے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ وزیراعظم کو پاناما کیس میں نہیں بلکہ ایک نکتے پر نااہل کیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ منتخب ہوکر ایوانوں میں آتے ہیں اور رسوا ہوکر نکالے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں میاں نوازشریف کو نااہل قرار دیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن ان کی اسمبلی رکنیت بھی ختم کرچکا ہے جب کہ عدالتی فیصلے میں حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب میں ریفرنس بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The new highlights of the Bruce Lee based film 'Birth of the Dragon'
Previous Post بروس لی پر مبنی فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘ کی نئی جھلکیاں
Next Post سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
Former chairman SECP Zafar Hajjazi was sent to Adiala Jail

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.