yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا بھی اب انصاف پائیں گے۔ چوھدری محمد اعظم

F A Farooqi July 29, 2017 1 min read
Chudhary Muhammad Azam
Share this:
Chudhary Muhammad Azam
Chudhary Muhammad Azam

پیرس (اے کے راؤ سے) سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کی جانب سے متفہ طور پر نواز شریف کا نا اہل قرار پانا ایک تاریخی فیصلہ ہے جس پر ممبرز جے آئی ٹی عدلیہ اور قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔

اللہ نے ایک خائن سے قوم کی جان چھڑائی اب ان شا اللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا بھی انصاف پائیں گے اور پنجاب کا قاتل ٹولا بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر منہاج القرآن فرانس چوھدری محمد اعظم نے نماز جمعہ کی ادئیگی کے بعد پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے مرکز منہاج القرآن میں جشن تشکر کے طور پر جلیبیاں تقسیم کی تقریب سے کیا۔

چوھدری محمد اعظم کا کہنا تھا جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ کو دبوانے والا سب سے بڑا ملزم منصب پر نہیں رہا اب ہمارا سب سے پہلا مطالبہ یہی ہے کہ جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نا اہلی کرپشن کے خاتمے کی مہم کا نقطہ آغاز ہونی چاہیے جس جس نے ملک لوٹا ہے اور جو جو سہولت کار بنا ہے سب کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔اورلوٹی گئی قومی دولت کی پائی پائی واپس خزانے میں لائی جائے۔

چوھدری محمد اعظم نے قائد تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے ” گو نظام گو ” تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا کے جس نظام کے تحت بے گناہ انصاف نا پا سکیں ، جس نظام کے تحت خائن سربراہ ملکی دولت لوٹ کر بیرونی ممالک میں چھپائیں اور ملک کی بے روز گار عوام پیرونی ممالک میں اپنے رزق کے حصول میں خوار ہوں ایسے نظام کو بدلنا ہو گا۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
The Panama case's decision became top trend on Twitter
Previous Post پاناما کیس کا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
Next Post امریکی سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد
Obama Health Care Bill rejected in American Senate

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.