yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان اور فرانس کے درمیان موسمیاتی نظام کی بہتری کی ایک یاد داشت پر دستخط

MH Kazmi July 22, 2017July 22, 2017 1 min read
France, Pakistan, signed, an, agreement, for, cooperation, in, weather, forecast, system
Share this:

پاکستان اور فرانس کے درمیان موسمیاتی نظام کی بہتری کی ایک یاد داشت پر دستخط

France, Pakistan, signed, an, agreement, for, cooperation, in, weather, forecast, systemپیرس(یس اردو نیوز) پاکستان اور فرانس کے درمیان محکمہ موسمیات کے میدان میں باہمی تعلقات کو سائنسی بنیادوں پر مزید بڑھانے کیلئے ایک یاد داشت پر دستخط کیئے۔ اس یاد داشت پر پاکستان کی جانب سے سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق اور فرانس کی جانب سے جناب جین مارک لیو، چیف ایگزیگٹیو آفیسر برائے موسمیات فرانس نے دستخط کیئے۔
اس موقع پرجناب پاٹرک بنیوچو، صدر موسمیات فرانس، جناب برنارد سٹراس، ڈائریکٹر بین الاقوامی تعلقات برائے موسمیات فرانس اور جناب ایندری دی بوسے، سربراہ تعاون و ثقافتی تعلقات، سفارت خانہ فرانس برائے پاکستان بھی موجود تھے۔ یہ دستخطی تقریب آج پیرس میں منعقد ہوئی۔
سفیر پاکستان نے اس معاہدے کی نمایاں خصوصیات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک مل کر پاکستان میں موسمیاتی پیشنگوئی کے نظام کو مزید بہتر بنائیں گے جن میں پیشگی انتباہ، موسمیاتی خدمات کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ کرنا، ماحولیاتی تحفظ اور خاص طور پر لو کے بارے میں پیشگی اطلاعات فراہم کرنا ہے۔
اس معاہدے کے تحت مشترکہ طور پر ایک خصوصی منصوبے کو تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان کے محکہ موسمیات کے مختلف شعبوں جن میں France, Pakistan, signed, an, agreement, for, cooperation, in, weather, forecast, systemموسمیات، آب و ہوا کی خدمات کے علاوہ پیشگی اطلاعاتی نظام میں بہتری لائی جا سکے گی۔ اس منصوبے کے تحت موسمیاتی سائنس کے ذریعے علاقہ میں خصوصی طور پر ہوا اور شمسی توانی سے معاونت حاصل کرتے ہوئے موسمیاتی سماجی واقتصادی ترقی اور قومی مرکز برائے آب و ہوا کے نظام کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔
معین الحق سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ماہرین کے معلوماتی تبادلے، سائنسی و تکنیکی عملے کے تجربات، مشترکہ تعلیم اور تحقیق سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
16 Afghan policemen killed from US bombardments in Helmand
Previous Post ہلمند میں امریکی بمباری سے 16افغان پولیس اہلکار ہلاک
Next Post پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے فرانس میں کھیلوں کا انعقاد پاکستان کیلئے باعث فخر ہے
Volleyball Tournament

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.