yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ نے آغاز سے ہی تلہکہ مچا دیا، فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے شائقین کے دل جیت لئے ، تمام میچ ہائوس فل

MH Kazmi July 1, 2017 2 min read
Group Photo of Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris
Share this:

پیرس، چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ نے آغاز سے ہی تلہکہ مچا دیا، فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے شائقین کے دل جیت لئے ، تمام میچ ہائوس فل

Group Photo of  Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris,
Ch Naveed Pukhowal with Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

پیرس(یس اردونیوز)پیرس، چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ نے آغاز سے ہی تہلکہ مچا دیا، فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے والی بال کے شائقین کے دل جیت لئے ،اب تک کے تمام میچ آغاز سے ہی ہائوسفل جا رہے ہیںاور تمام ہالز شائقین سے کچھا کھچ بھر چکے ہیں، یورپ بھر سے والی بال کھیل کے شائقین اور ٹیموں کی شرکت نے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا  دیے ہیں، معزز مہمانوں نے ٹورنامنٹ کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب کو بھرپور سراہا،

صدر فرانس پاکستان ایسوسی ایشن راجہ نوید پکھووال نے ایونٹ کے افتتاحی میچ کا آغاز کیا ، ایونٹ میں یورپ بھر سے 16 چھوٹی ٹیمیں شریک ہیں،اس کے علاوہ 4 بڑی ٹیمیں بھی شرکت کر رہی ہیں، انتظامیہ کمیٹی کی   دو ٹیمیں بھر پور تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں جس میں یورپ کے بہترین مایہ ناز والی بال پلیئرز شانی گجر کی ٹیم اور ررضا دھرووال کی ٹیم اکبر وڑائچ کا  مکمل سیٹ اور شمریز اختر مکمل سیٹ  اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گا،

Group Photo of  Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris
Group Photo of Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris
Group Photo of  Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris
Group Photo of Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

انتظامی کمیٹی کے ارکان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور سارسل شہر کے انتظامیہ اور سفارتخانہ پاکستان  کا شکریہ ادا کیا جن کے بھر پور تعاون سے رنگا رنگ ٹورنامنٹ کو مزید خوبصورت بنانے میں مدد ملی، انتظامیہ کمیٹی نے ہالز کی بہترین تزئین و آرائش

آج سارسل شہر میں شروع ہوچکا ہے۔ تمام پاکستانی تارکین وطن، سماجی و سیاسی شخصیات کو فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان معین الحق آج شریک ہونگے، ان کے علاوہ  مئیر سارسل فرانسوا پو پینی بھی خصوصی شرکت   Group Photo of  Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Parisکرینگے،  ان کے علاوہ جو مہمان گرامی ٹورنامنٹ  میں خصوصی رونق افروز ہونگےان میں  چوہدری نذر عباس ناروے – چوہدری افتخار ناروے – محمد یوسف خان ۔ شاہ جہان جرمنی – چوہدری محمد ایوب ڈنمارک ۔ چوہدری مظہر اقبال ہالینڈ – چوہدری ظفر اقبال ہالینڈ ۔ چوہدری عرفان عارف ہالینڈ ۔ چوہدری محمد ایوب ڈنمارک – سردار ظہور اقبال آف شمع ۔ میاں ندیم اقبال ۔ چوہدری پرویز اقبال لوہسر ، امانت حسین مہر اسپین ۔ ماسٹر گلزار پی ٹی ۔ چوہدری محمد بشیر اسپین ، چوہدری ثناء اسپین ۔ چوہدری محمد اسلم بجاڑ والا اسپین ۔ محمد اصغر اسپین ۔ مہر بشیر اسپین ۔ چوہدری عزیز امرہ اسپین ۔چوہدری محمد امجد اسپین – چوہدری مختار امرہ اسپین ۔ چوہدری محمد افضال اسپین ۔ مہر محمد اقبال اسپین ۔ چوہدری عبدل منہاس بجاڑ والا ۔ اختر علی بٹ ۔ چوہدری جہانگیر مورگاہ ۔ چوہدری قدیر مورگاہ ۔ راجہ عابد انگلینڈ ۔ ڈاکٹر رخسار انگلینڈ ۔ محمد ارشد مون سوئٹزر لینڈ ۔ چوہدری محمد اعظم ۔ چوہدری ممتاز پکھووال ۔ محمد ابوبکر گوندل ، چوہدری الطاف بھاؤ – چوہدری نذیر احمد نور جمال ۔ باوا امجد ۔ چوہدری ظفر اقبال بجاڑ والا ۔ چوہدری ناصر خونن ۔ چوہدری سعید گولین ۔ راجہ سعید شاہ باغ ۔

Group Photo of  Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Parisانتظامیہ کمیٹی جو کہ اس سے پہلے پانچ کامیاب ترین والی بال ٹورنامنٹ منعقد کروا چکی ہے اس بار بھی بھر پور ایونٹ کے انعقاد کی خواہاں ہے اور تمام اراکین نے پرجوش انداز میں ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے بھر پور محنت سے کام کیا ہے ان میں چوہدری محمد اشفاق سندھو ،چوہدری اسرار اورنگزیب ، چوہدری یوسف گولین ، چوہدری محمد رفیق مغلی وال ، چوہدری سجاد مہنہ نمبردار ، چوہدری محمد رفاق ڈھل ، چوہدری جاوید اقبال امرہ ، میاں ساجد گورسی ، سید عبدالرحیم سیالکوٹ ، میاں طارق خونن ، چوہدری محمد حسنین ، چوہدری مختار اورنگزیب ، چوہدری آصف علی شیر ، چوہدری محمد انور ، چوہدری گلزار بوسال ، محمد اشرف سرگودھا ، چوہدری قمر مانگٹ ، میاں طاہر آف راجو ، چوہدری محمد حسنین آف سراں ، چوہدری محمد نوید آف منڈیر ، چوہدری محمد اسد نصیرہ ، چوہدری شاہد فاروق لنگڑیال ، چوہدری افضال بجاڑ والا ، چوہدری اظہر ٹبی ، قاری فداء المصطفٰی کرنانہ ۔ حمد وسیم سجاد ۔ باز علی ۔ سفیان جاوید ۔ شاہ رخ ، یاسین اظہر ۔ الماس جاوید ۔ فیضان اشفاق ۔ الیاس عبداللٰہ ۔ ربی نواز ۔

Inauguration, Match, between, Shani Gujjar Set, Vs, Raza Dharowal Set, in, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

A, Sensational, Match, during,  6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris
A, Sensational, Match, during, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
World Cultural Festival at Lyon
Previous Post پاکستان کا فرانس کے شہر لیوں میں تین روزہ بین الاقوامی ثقافتی میلہ میں بھرپور شرکت
Next Post لاڑکانہ میں مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق
Two people were killed in a passenger bus overwhelmingly in Larkana

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.