yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

عالمی تنظیم برائے حیاتیاتی صحت کا دیہی علاقوں سے غربت کے خاتمے میں اہم کردار ہے

F A Farooqi May 22, 2017 1 min read
May 21 - Federal Minister for National Food Security and Research Sikandar Hayat Khan Bosan addressing at the 85th General Session of OIE. APP
Share this:
May 21 - Federal Minister for National Food Security and Research Sikandar Hayat Khan Bosan addressing at the 85th General Session of OIE. APP
May 21 – Federal Minister for National Food Security and Research Sikandar Hayat Khan Bosan addressing at the 85th General Session of OIE. APP

پاکستان جانوروں کی بیماریوں کے کنٹرول اور غربت کے خاتمے کیلئے عالمی تنظیم برائے جانوروں کی صحت کے ساتھ اپنی شراکت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
یہ بات جناب سکندر حیات خان بوسن وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ، سکیورٹی و ریسرچ نے او آئی ای کے 85 جنرل سیشن جو کہ آج پیرس میں منعقد ہوا میں اپنی تقریر کے دوران کہی۔ اس تقریب میں 180 ممالک کے مندوبین کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے مبصرین نے بھی شرکت کی۔
ابتدائی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ جانوروں کی صحت کیلئے عالمی تنظیم کا کردار خاص طور پر پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں دیہی سماجی و اقتصادی ترقی، خوراک کے تحفظ اور غربت کے خاتمے کیلئے بہت ہم ہے۔
پاکستان کی اقتصادی اور معاشی ترقی میں جانوروں کی صحت اور انکی مناسب دیکھ بھال بہت اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 80 لاکھ سے زیادہ خاندانوں کی آمدنی کا دارومدار جانوروں سے متعلق کاروبار سے ہے۔ انہوں نے پاکستان میں حیاتیات کو درپیش خطرناک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جانوروں کو لاحق بیماریوں پر قابو پانے کی بھرپور کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے او آئی ای کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اوآئی ای ترقی پذیر ملکوں میں جانوروں کو درپیش صحت کے مسائل سے نمٹنے کیلئے بیش قیمت مدد فراہم کر رہی ہے۔
جناب وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان نے کامیابی سے Rinderpest کی بیماری پر 2007 میں قابو پالیا تھا۔ جبکہ ملک سے برڈ فلو کا خاتمہ 2008 میں کر دیا تھا۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان نے قومی پروگرام پر عمل درآمد کررہا ہے جس کے تحت جانوروں میں کھروں اور منہ کی بیماریو ں سے نجات دلانے میں مدد ملے گی۔
وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی کہ عالمی ادارہ براوے صحت حیاتیات، ترقی پذیر ملکوں میں رہنما اصول مرتب کرے گا۔ تاکہ جانوروں کو درپیش بیماریوں سے سائنسی بنیادوں پر قابو پانے میں مدد مل سکے۔
بین الاقوامی ادارہ برائے صحت حیاتیات کے چار روزہ اجلاس کے موقع پر دنیا بھر سے آئے ہوئے مندوبین ادارہ کے اجلاس کے ذریعے سے مختلف ملکوں میں جانوروں کی صحت کے بارے میں معیار کو بہتر کریں گے تاکہ جانور وں کے سلسلے میں بیماریوں پر قابو پانے کے طریقوں کو بہتر بنیا جاسکے اور جانوروں کی بین الاقوامی تجارت کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کے معیار کو بھی بہتر بنایا جاسکے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post آم …. پھلوں کا بادشاہ
Next Post اللہ پاک کے99 احکامات
99 orders of Allah Pak

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.