رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فرانس ابرار کیانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما فیصلے کے بعد نواز شریف کا حکومت کرنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے جب تک کیس چل رہا ہے، وزیراعظم کو گھر چلے جائا چائیے

After Pnama decision Nawaz Sharif’s government justify the ends until the case is going on, Prime Minister go home, PTI France Ibrar Kayani
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فرانس ابرار کیانی نے مزید کہا کہ عمران خان کی نواز شریف اور شہباز شریف کو آفر کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ آج تک کسی کو رشوت نہیں دی واضح بتاتی ہے کہ دونوں بھائی کرپشن میں ملوث ہیں








