پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت کامران صدیق کے والد کی وفات پر راہنما تحریک انصاف ابرار کیانی اور افضان نواز کا اظہار افسوس

ibrar kayani, Ifzan Nawaz, expresse, their, deep, condolence, on, death, of, father, of, Kamran, Siddique
پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت وارثی ریسٹورنٹ کے مالک محترم کامران صدیق کے والد اور محترمحمد صدیق
کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔ان کی نماز جنازہ بروز جمعہ12:30بجے منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائےگی
اللہ تعالیٰ مرحوم کوجوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔








