counter easy hit

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام

انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 104.85روپے اور قیمت فروخٹ 104.90روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قیمت خرید 108.40روپے اور قیمت فروخت108. 60روپے برقرار رہی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 45پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

 Stability in the value of the dollar compared to Rupee

Stability in the value of the dollar compared to Rupee

جس سے یوروکی قیمت فروخت116. 25روپے سے کم ہو کر115. 80روپے پر آگئی اسی طرح 50پیسے کی نمایاں کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 131.50روپے سے گھٹ کر131 روپے اور قیمت فروخت 133روپے سے گھٹ کر132. 50روپے ہوگئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website