وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔

Ishaq Dar’s petition against Imran Khan in the Supreme Court
اسحاق ڈار نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان میرے خلاف جھوٹے الزامات کو بار بار دہرا رہے ہیں، حالانکہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ میرے خلاف اعترافی بیان کے تمام الزامات کو مسترد کر چکی ہے۔درخواست میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ عمران خان بھی جانتے ہیں کہ میرے خلاف الزامات جھوٹے ہیں۔








