yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زرعی اصلاحات اور انتخابی اصلاحات

MH Kazmi December 8, 2016 1 min read
Agrarian reform and electoral reform by Zaheer akhter baidri on today
Share this:

ہر ملک میں منتخب حکومتوں کا پہلا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اہم قومی مسائل کا جائزہ لے کر انھیں حل کرنے کے لیے ترجیحات کا تعین کرتی ہیں اور ایسی پالیسیاں بناتی ہیں جو قومی مسائل کو حل کرنے میں معاون ثابت ہوں۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ 69 سالوں میں کسی منتخب یا غیر منتخب حکومت نے نہ اہم قومی مسائل کا تعین کیا نہ ان کے حل کی طرف توجہ دی جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہماری سیاسی اور اقتصادی زندگی میں ایک جمود طاری ہے۔ہماری سیاسی اور اقتصادی ترقی کی راہ میں دو بنیادی مسائل حائل ہیں، ان دو مسائل کو حل کیے بغیر سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں پیش رفت ممکن نہیں یہ دو مسائل ہیں زرعی اصلاحات اور انتخابی اصلاحات۔ اس حوالے سے اس بات کی نشان دہی ضروری ہے کہ ایوب خان اور بھٹو نے جو زرعی اصلاحات کیں اسے ہم اگر پروپیگنڈا اصلاحات کہیں تو غلط نہیں ہوگا۔ ایوب خان کی زرعی اصلاحات کا مقصد سیاسی رہنماؤں کو بلیک میل کرنا تھا کیونکہ ایوب خان کو یہ خوف لاحق تھا کہ سیاست دان اس کے لیے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں۔

پاکستان کی سیاست میں ابتدا ہی سے جاگیرداروں کا غلبہ رہا ہے، ایوب خان اس حقیقت سے پوری طرح واقف تھا۔ سو اس نے جاگیرداروں کو بلیک میل کرنے کے لیے زرعی اصلاحات کا ناٹک رچایا اور جاگیرداروں سے زمین لے لیں۔ ایوب خان کے اس اقدام سے جاگیردار بہت پریشان ہوگئے اور ایوب خان کو یقین دلایا کہ وہ اس کے لیے خطرہ نہیں بنیںگے۔ اس حوالے سے عملی حمایت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انھوں نے مسلم لیگ کے دو ٹکڑے کرکے ایک ٹکڑا کنونشن لیگ ایوب خان کی خدمت میں پیش کردیا، یوں اس خدمت کے عوض ایوب خان نے زرعی اصلاحات کے تحت جاگیرداروں سے لی ہوئی زمین انھیں واپس کردیں اورکنونشن لیگ کے ذریعے ایوب خان کے اقتدار کو مستحکم کیا۔ اسی حوصلہ افزائی کی وجہ سے ایوب خان دس سال تک ملک پر حکومت کرنے میں کامیاب رہا۔

بھٹو کی زرعی اصلاحات بھی کاغذی زرعی اصلاحات تھیں اور پیپلزپارٹی سے ترقی پسند رہنماؤں کی علیحدگی کے بعد چونکہ فیڈرل طاقتور ہوگیا تھا، سو اس نے بھٹو کی زرعی اصلاحات کو کاغذی زرعی اصلاحات بناکر رکھ دیا۔ آج زرعی اور انتخابی اصلاحات پر ایک بار پھر قلم اٹھانے کی ضرورت یوں محسوس ہوئی کہ عوامی ورکرز پارٹی کی حالیہ کانگریس میں پارٹی کو فعال بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس وقت پاکستان میں اگر بائیں بازو کی کوئی نمایندہ جماعت ہے تو وہ عوامی ورکرز پارٹی ہے۔ پچھلے ہفتے ہماری ملاقات عوامی ورکرز پارٹی کے سینئر رہنما اختر حسین ایڈووکیٹ سے ہوئی اوراس طویل ملاقات میں قومی مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی، ہمارا موقف یہ تھا کہ پارٹی کی کامیاب کانگریس قابل مبارکباد ہے لیکن جب تک پارٹی کو عوام سے بڑے پیمانے پر جوڑا نہیں جائے گا کامیاب کانگریس کا مقصد پورا نہیں ہوگا اور پارٹی کو عوام سے جوڑنے کے لیے وہ راستہ اختیار نہ کیا جائے جو ملک کی سیاسی جماعتیں نان ایشوز پر عوام کو متحرک کرکے وقت ضایع کررہی ہیں۔

ہمارے ملک کی سیاست پر اب بھی بڑی حد تک وڈیرہ شاہی کا قبضہ ہے اوراس وڈیرہ شاہی ذہنیت کے پھیلاؤ کا عالم یہ ہے کہ ملک چند خاندانوں کی میراث بن گیا ہے جب تک زرعی اصلاحات کرکے سیاست سے باقی رہ جانے والی وڈیرہ شاہی کو بے دخل نہیں کیا جاتا ملک چند خاندانوں کی گرفت سے آزاد نہیں ہوسکتا۔ اس حوالے سے برادرم اختر حسین نے اکبر زیدی کی ایک کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ اکبر زیدی ماہر معاشیات نے اپنی کتاب میں یہ انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں اب جاگیرداری نہیں رہی بلکہ اب پاکستانی معیشت سرمایہ دارانہ ہوگئی ہے۔

اکبر زیدی ایک ماہر معیاشیات ہیں لیکن وہ اپنے تجزیے میں اس حقیقت کو فراموش کررہے ہیں کہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں آج بھی جاگیردار اور بڑے زمیندار موجود ہیں اور لاکھوں ایکڑ زمین ان کے قبضے میں ہے اختر حسین نے اس حوالے سے نشان دہی کرتے ہوئے بتایاکہ سندھ کے ایک وڈیرے کے پاس آج بھی ایک لاکھ بیس ہزار ایکڑ زمین موجود ہے ۔اس حوالے سے بھائی اختر حسین نے نشان دہی کی کہ عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما عابد حسین منٹو نے پانچ سال پہلے زرعی اصلاحات کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن ڈال رکھی ہے لیکن اس اہم قومی مسئلے پر تیز ترین شنوائی کے بجائے: ’’ گاہے گاہے باز خواں ایں قصہ پارینہ را‘‘ کا رویہ اپنایا جارہا ہے جب تک ملک میں ایک جامع زرعی اصلاحات نہیں ہوتیں ملک چند خاندانوں کی گرفت سے آزاد ہوسکتا ہے نہ سیاست اور اقتدار پر سے وڈیرہ شاہی کا تسلط ختم ہوسکتا ہے ۔

جس کے ہماری سماجی اور اقتصادی زندگی پر بھی مہلک اثرات پڑ رہے ہیں اور عملاً ہماری جمہوریت وڈیرہ شاہی جمہوریت بن گئی ہے۔ زرعی اصلاحات کے بعد ہمارا دوسرا بڑا قومی مسئلہ انتخابی اصلاحات ہے چونکہ روز اول ہی سے ہمارے ملک پر اشرافیہ قابض ہے سو اس نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط رکھنے کے لیے اس انتخابی نظام کو رائج کیا ہے جس میں الیکشن میں وہی شخص حصہ لے سکتا ہے جو اربوں کا مالک ہو اور انتخابی مہم پر کروڑوں روپے صرف کرسکتا ہو۔

اس عوام دشمن انتخابی نظام کی وجہ سے مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے مخلص با صلاحیت اور ایماندار لوگ اشرافیائی سیاست کے سمندر کے ساحل پر کیکڑوں کی طرح پڑے ہوئے ہیں ہماری محترم الیکشن کمیشن انتخابی اصلاحات پر غور کررہا ہے اور اس حوالے سے جو نکات سامنے آئے ہیں وہ صرف خانہ پری کی حیثیت رکھتے ہیں جب تک پورے انتخابی نظام کو بدل کر اسے سرمائے کی گرفت سے آزاد نہیں کرایاجاتا اور مڈل کلاس مزدوروں اور کسانوں کے اہل نمایندوں کو انتخابات میں شرکت کے مواقعے فراہم نہیں کیے جاتے اس وقت تک ہمارا انتخابی نظام اشرافیائی نظام ہی رہے گا اور اشرافیہ ہی سیاست اور اقتدار پر قابض رہے گی۔ عوامی ورکرز پارٹی کی نظریاتی ذمے داری ہے کہ وہ زرعی اور انتخابی اصلاحات کے واضح پروگرام کے ساتھ عوام میں جائے اور ان اہم قومی مسائل پر عوام کو متحرک کرے۔

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Five days. Five cities by Amjad islam amjad on today
Previous Post پانچ دن۔ پانچ شہر
Next Post اپنے ہاتھوں کی لگائی گِرہیں
Knot our hands by Nusrat Javed on today

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.