یوم تاسیس:بلاول بھٹو اپنے نانا اوروالدہ کا پرچم اور ویژن لے کرنکل چکے
پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس نے پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو کے بلوچستان بارے بیان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں اور صوبائی قومیتوں کو فیڈریشن کے طور پر چلانا پیپلز پارتی کا خاصہ ہے اور

CHAUDHRY MUHAMMAD RAZAQ, SENIOR LEADER PPP, FRANCE
آج کی بلاول بھٹو کی بلوچستان بارے تقریران کی قومی مفادات پرپختہ سوچ کی عکاسی کر رہی ہے۔ ن لیگ الیکشن جبکہ ہمارے لیڈر نسلوں کیلئے سوچتے ہیں۔








