yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

MH Kazmi November 28, 2016 1 min read
Millions of illegal votes cast in the presidential election, Donald Trump
Share this:
Millions of illegal votes cast in the presidential election, Donald Trump
Millions of illegal votes cast in the presidential election, Donald Trump

واشنگٹن: منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تاہم ان ووٹوں کو نکال بھی دیا جائے تو تب بھی صدارتی الیکشن وہ جیت جائیں گے۔

امریکی صدارتی انتخابات کو کئی دن گزر چکے ہیں لیکن عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں جب کہ 3ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کے دوبارہ مطالبے کے بعد ریپبلکن امیدوار کی کامیابی مشکوک ہو گئی ہے تاہم ووٹوں کی دوبارہ گنتیکے بعد نومنتخب امریکی صدر نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی اور کہا کہ انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالےنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے بالخصوص ان ریاستوں میں جہاں ہیلری کلنٹننےکامیابی حاصل کی جن میں نیو ہمشائر اور ورجینیا سمیت کیلیفورنیا میں بڑے پیمانے پر ووٹنگ میں گھپلے ہوئے ہیں لیکن امریکی میڈیا ووٹنگ میں ہونے والے ان گھپلوں کے بارے میں نہیں بتارہا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ان تمام غیرقانونیووٹوں کو نکال بھی دیا جائے تو تب بھی صدارتی الیکشن وہ ہی جیتیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے لیے الیکٹورل ووٹ حاصلکرنےسے کہیں زیادہ آسان کام مقبول ووٹ کو حاصل کرنا تھا اور اس کے لیے مجھے صرف 3 یا 4 ریاستوں میں مہمچلاناپڑتی تھی۔واضح رہے کہ امریکی ریاستوں وسکونسن، پنسلوانیا اور مشی گن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ سامنے آیا ہے جب کہ ریاستوسکونسنمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی اجازت بھی مل گئی جہاں اگلے جمعے کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع  ہو جائے گی، ریاست وسکونسن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بہت کم  ووٹوں سے اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US drone attack kills 7 members of the Isis in Afghanistan
Previous Post افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 7 کارندے ہلاک
Next Post پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!
Neither war, nor peace between Pakistan and India, a column by Najam Sethi on 27 Nov 2016

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.