yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی

MH Kazmi November 23, 2016November 23, 2016 1 min read
poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016
Share this:

نامور شاعرہ پروین شاکرکے 24نومبر 2016ء کو64ویں یوم پیدائش پر ایک خصوصی تحریر

خوشبو اورمحبت کی شاعرہ پروین شاکر

poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016
poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016

پر وین شاکر پیر کی رات رم جھم برستی بارش میں صبح اذان کے وقت 24نومبر1952 ء کو روشنیوں کے شہر کراچی کے ایک ہسپتال میں پیدا ہوئی ۔جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہ گھرانہ علم و ادب کے ساتھ وابستہ تھا۔ اس کے خاندان میں کئی شعرا ء اور ادبا ء پیدا ہوئے، اس لیے بچپن سے ہی اسے علم دوست ماحول میسر آیا اور وہ بہت سے شعرا ء اور ادبا ء سے واقف ہوئی ، ان کے والد سید ثاقب حسین خود بھی ایک شاعر تھے اور وہ شاکر تخلص کرتے تھے والد محترم کا تخلص ہی پروین شاکر نے اپنے لیے منتخب کیا اور پروین شاکر کہلائیں، آپ کی والدہ کا نام افضل النساء تھا ۔عام طور پر کہا جاتا ہے کہ والد کے مشن کو اس کی نیک اولاد پورا کرتی ہے تو پروین شاکر نے اپنے والد کا نام روشن کر کے اس بات کو ثابت کر دیا (اس تحریر کو لکھنے کے لیے میں نے پروین شاکر کے والد کی شاعری تلاش کرنے کی کوشش کی مگر مجھے دستیاب نہ ہوسکی اگر ان کی کوئی غزل مل جاتی تو اس بات کا علم ہو جاتا کہ وہ کیسی شاعری کیا کرتے تھے ) آپ کے والد ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے اور انہوں نے رہائش کے لیے کراچی کو پسند کیا پروین شاکر کا اسلاف ہندوستان کے صوبہ بہار کے ایک گائوں چندی پٹی سے تعلق رکھتا تھا ۔

poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016
poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016

پروین شاکر اور اس کی بڑی بہن نسرین بانو نے بچپن ایک ساتھ گزارا اس کی بہن اس سے دو کلاس آگے تھی جب پروین تیسری کلاس میں ہوئیں تو ان کو ڈبل پرموشن دیا گیا۔ جس سے وہ اپنی بڑی بہن کی ہم کلاس ہو گئیں ۔ میٹرک رضیہ گرلز ہائی سکول سے پاس کیا ۔اس کے بعد سرسید گرلز کالج کراچی سے بی اے ،انگلش لٹریچر کے ساتھ بی اے آنر کیا۔کراچی یونیورسٹی سے ایم اے انگلش اعلٰی نمبروں سے پاس کیا ،پھر لسانیات میں ایم اے کی ڈگری لی ۔پی ایچ ڈی کی ڈگری (جنگ میں ذرائع ابلاغ کا کردار ) پر مقالہ لکھ کر حاصل کی لیکن تعلیم کا سلسلہ یہیں تک محدود نہیں ہے بلکہ پروین شاکرساری دنیا کے علوم جلد از جلد حاصل کرنے کی دھن میں تھی شائد اسے علم تھا کہ اسکی زندگی مختصر ہے اور اسے ابھی بہت کام کرنے ہیں ۔اس کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی سے منسلک ہو گئیں اور بینک ایڈمنسٹریشن میں ایم اے کر لیا ۔اس کے بعد عبد اللہ گرلز کالج میں نو سال انگلش لیکچرار کی حیثیت سے ملازمت کرنے کے بعد سی ایس پی کا امتحان دیا ۔پاس ہونے پر محکمہ کسٹم میں کلکٹر بن گئیں جہاں ترقی پا کر پرسنل سیکریٹری اور بعد ازاں سی ۔آر ۔بی ۔آر اسلام آباد مقرر ہوئیں ۔

poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016
poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016

پروین شاکر ایک نرم دل ،سخی ،محنتی،بے چین طبعیت کی مالک تھیں ۔ان کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ بے حد حساس خاتون تھی ۔اسی حساس طبعیت نے ہی اسے شاعری کی طرف راغب کیا ہو گا ،حساس طبع افراد کے جو ارد گرد ہو رہا ہوتا ہے اس سے بہت متاثر ہوتے ہیں کچھ اس کا اظہار کرنے پر قادر ہوتے ہیں اور کچھ نہیں کر سکتے ہم دیکھتے ہیںکہ بہت سے افراد ان پڑھ ہونے کے باوجود اپنی کیفیات بیان کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر پروین شاکر کے ساتھ ایک اور مسئلہ بھی تھا کہ وہ صنف نازک سے تعلق رکھتی تھیں ،اور ہمارے معاشرے میں ابھی تک عورتوں کو وہ مقام نہیں ملا کہ وہ اپنی کیفیات بیان کر سکیں ،ویسے مرد جتنے مرضی روشن خیالی کے دعوے کرتے پھریں ہمارے معاشرے میں عورت کو گھٹن کا شکار کر کے مار دیا جاتا ہے اور جو معاشرے کی اس رسم کے خلاف بغاوت کرے اس کو طعنے دے دے کر اس کی زندگی اجیرن کر دیتے ہیں، کہنا یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورت کو اس کا جائز مقام نہیں ملا اس کو اس کی شناخت نہیں ملی پروین

poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016
poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016
poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016
poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016

شاکر ایک ذہین اور خوبصورت صاحب علم ہستی تھیں اسے خود کو منوانے کے لیے جتنی جد و جہد کرنی پڑی ہو گی اس کا تصور کیا جا سکتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی شاعری میں عورتوں کے جذبات کو بیان کیا گیا ہے ۔
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جائوں گی

poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016
poetess-of-love-and-fragrance-parveen-shakir-by-akhtar-sardar-ch-on-23-nov-2016

وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا  عورت تھی عورتوں کے جذبات پر ہی لکھنا تھا لیکن ہمارے معاشرے میں ہمارے شعرا ء نے اسے وہ مقام نہیں دیا جس کی وہ مستحق تھیں کہا جاتا ہے کہ پروین شاکر نسائی تحریک سے وابستہ تھیں یا ان کی شاعری نسائی شاعری تھیں اس نے عورتوں کے جذبات و احساسات پر لکھا اس سے پہلے اردو شاعری میں ایسے کھل کر نہیں لکھا کسی اور شاعرہ نے۔ اس طرح کی باتیں کر کے اس کے مقام کو آج بھی کم تر ثابت کیا جاتا

ہے ایسا تبصرہ کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ ان کی شاعری لب و رخسار سے آگے نہیں بڑھتی اور وہ اپنے دیوان کے دیوان کسی عورت کی محبت میں لکھتے ہیں، اس کی تعریف میں لکھتے ہیں بلکہ دیوان کے دیوان تو عورت کی بے وفائی پر لکھے گئے ہیں بلکہ اکثر ایک مرد کو شاعر ہی عورت کی بے وفائی بناتی ہے ۔ اس لیے کہ وہ مرد ہیں تب درست ہے لیکن جب ایک عورت مرد کی طرف سے ملنے والی بے وفائی ،وفا ،محبت ،یا نفرت پر شاعری کرے تو یہ نسائی شاعری ہوگی یہ غلط بات ہے یہ تو مردانہ شاعری ہوئی نسائی شاعری تو ایسے شعرا ء حضرات نے کی بلکہ کرتے ہیں جن میں صرف نساء کا ذکر ہوتا ہے ۔ایسے ماحول میں جہاں عورت کو انسان ہی نہ سمجھا جائے ایک عورت کا خود کو قلم کار منوا لینا اور وہ بھی شاعری میں ایک بہت بڑا کارنامہ ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آگئی تاثیر مسیحائی کی
پروین شاکر کا شما ر ان چند ایک خواتین میں میں ہوتا ہے جنہوں نے خود کو منوایا ہے اور ایسا منوایا ہے کہ اس کی اہمیت سے اب کسی کو انکار نہیںہوسکتا ہے ۔اس سے پہلے اتنے جاندار طریقے سے کسی خاتون نے نسائی جذبات ،مسائل اور حقوق کواتنے اچھے طریقے سے شائد ہی بیان کیا ہو ۔پروین شاکر کی شاعری میں انہی بنیادی حقوق کے حصول کے لیے ایک توانا آواز اٹھائی گئی ہے ۔جیسے ہی پروین شاکر کا نام لیا جائے تو خوشبو کا احساس ہونے لگتا ہے پروین شاکر کاپہلا مجموعہ خوشبو جب شائع ہوا اس وقت پروین شاکر کی عمر صرف 24برس تھی ۔
پروین شاکر کی شادی 1976 ء میں ڈاکٹر نصیر علی سے ہوئی جو رشتے میں ان کا خالہ زاد تھا اور ملٹری میں ڈاکٹر تھا۔1978 ء میں اللہ نے ان کو ایک خوبصور ت بیٹے سے نوازا جس کا نام مراد علی رکھا گیا ۔ پر وین نے بہت سی شاعری اپنے بیٹے کے لیے بھی کی ہے ۔ وہ اپنے بیٹے سے بہت محبت کرتی تھیں ۔
مجھے تیری محبت نے عجب ایک روشنی بخشی
میں اس دنیا کو اب پہلے سے بہتر دیکھ سکتی ہوں
اس کے بارے میں میں بہت فکر مند رہتی تھیں ،اس نے بیٹے کو باپ بن کر پالا اسے کبھی باپ کی کمی کا احساس نہ ہونے دیا حالانکہ پروین شاکر کی زندگی بہت مصروف تھی۔ مشاعروں میں حاضری ،ان کی میزبانی ،آفسر بھی تھیں ،کالم بھی لکھے ،ان سب کاموں کے باوجود اپنے بیٹے کو تنہائی کا احساس نہ ہونے دیا جب کہ اس کا باپ بھی اس سے الگ ہو گیا تھا ۔ کیونکہ اس کی شادی زیادہ عرصہ تک قائم نہ رہ سکی اس کی بہت سی وجوہات میں سے ایک وجہ ان کے درمیان ذہنی ہم آہنگی کا نہ ہونا بھی ہے 1987 ء میں ان کی اپنے شوہر سے علیحدگی ہو گئی۔
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
کوئی سوال کرے تو کیا کہوں اس سے
بچھڑنے والے سبب تو بتا جدائی کا
پروین کو شعرو شاعری کا شوق شروع سے ہی تھا کالج میں ہی وہ شعر کہنے لگی تھی ،پروین شاکر کی شاعری کی تعریف اس دور کے مشہور شعرا ء نے کی ہے مثلاََ احمد ندیم قاسمی ،فراز احمد فراز ، علی سردار جعفری وغیرہ اس کے علاوہ پروین شاکر کو پانچ بڑے ادبی انعامات و اعزازات سے بھی نوازا گیا جن کی مختصر تفصیل یہ ہے کہ آدم جی ایوارڈ جو پاکستان میں ایک قومی سطح کا اعزاز ہے ، 1978 ء کو خوشبو کے لیے دیا گیا ۔1985 ء میں علامہ اقبال ایوارڈ ۔1986 ء میں یو ایس آئی ایس ایوارڈ ،فیض احمد فیض ایوارڈ پروین شاکر نے حاصل کیا ۔اس کے علاوہ پروین شاکر کو حکومت کی جانب سے تغمہ حسن کارکردگی بھی ملا ۔پروین نے اتنی کم عمری میں وہ شہرت پائی جو بہت کم ادبا ء یا شعرا ء کو نصیب ہوتی ہے ،ان کی ایک عادت بڑی عجیب تھی یہ کوئی خامی نہیں ہے۔
اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی  جیتوں تو تجھے پائوں ہاروں تو پیا تیری
بہت سے قارئین اس بات سے شائد واقف نہ ہوں کہ پروین شاکر عام طور پر کسی محفل میں ہوتیں،گھرمیں ہوتیں تو اپنے پاوئں سے جوتے اتار دیا کرتیں تھیں عام طور پر گاڑی بھی ننگے پائوں چلایاکرتیں ،ان کی اس عادت کی نفسیاتی وجہ کیا تھی اس پر غور ہونا چاہیے اس طرح ان کی زندگی کی کتاب میں ایک اور باب کا اضافہ ہو جائے گا ۔پروین شاکر کی شاعری چند مخصوص الفاظ کو امر کر گئی ،اس نے ان خوبصورت الفاظ کو اپنی شاعری میں خوب استعمال کیا بلکہ پروین شاکر کو ،چاند ،خواب ،موسم ،پھول ،،خوشبو، رات کی شاعرہ کہنا چاہیے ۔پروین شاکر کے پہلے شعری مجموعہ خوشبو کو بے پناہ مقبولیت ملی بلکہ پروین شاکر کا نام لیں تو خوشبو آنے لگتی ہے یہ ان کا نام ہی بن گیا ہے ۔
شہر وفا میں دھوپ کا ساتھی نہیں کوئی
سورج سروں پر آیا تو سائے بھی گھٹ گئے
وہ خوشبو کی شاعرہ کہلانے کی مستحق ہے اس کے علاوہ اس کے شعری مجموعے میں سے1980 ء میںصد برگ ،1990ء میںخود کلامی ، 1990ء میں ہی انکار اور 1994ء میں ماہ تمام شائع ہوئے، جیسے جیسے وقت گزرا ان کی شاعری میں پختگی آتی گئی لیکن جو مقبولیت خوشبو کو ملی اتنی مقبولیت اس کے دیگر کسی شعری مجموعے کو نہیں مل حالانکہ اس کے دیگر مجموعے کئی ایک لحاظ سے بہترین ہیں ان میں الفاظ کا چنائو بہت عمدہ ہے اسی طرح خیالات میں بھی وسعت ہے ۔
پر وین شاکر پیر کے دن 26 دسمبر 1994 ء کو اسلام آباد میں اپنے آفس جاتے ہوئے راستے میں گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے 42 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں ۔ انہیں اسلام آباد کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔
مر بھی جائوں تو کہاں ،لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے،میرے ہونے کی گواہی دیں گے

تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال

poetess of love and fragrance, Parveen Shakir by akhtar-sardar-ch on 23 Nov 2016
poetess of love and fragrance, Parveen Shakir by akhtar-sardar-ch on 23 Nov 2016

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
By the end of this year Pakistan will become the polio free country, the United Nations
Previous Post رواں سال کے آخرتک پاکستان پولیوسے پاک ملک بن جائے گا، اقوام متحدہ
Next Post نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب
Disqualification case asked Jehangir Tareen and imran khan for Answere

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.