لاہور (یس نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی وفد کے دورہ اڈا پلاٹ کے دوران لیگی کارکنوں اور کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رائیونڈ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن علیم خان کے ہمراہ اڈا پلاٹ کا دورہ کرنے پہنچے تو خبر ملتے ہی لیگی کارکن بھی میدان میں آگئے ، پارٹی قیادت کی تصاویر اور بینرز اٹھانے لیگی کارکنوں نے خوب نعرے بازی کی اور پی ٹی آئی قیادت کے خلاف دل کی بھڑا س نکالی جس پر کپتان کی کھلاڑی بھی مچل اٹھے اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوتا رہا ۔
MH Kazmi
25,236 ArticlesJournalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
View All Posts