yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی کا آغاز

F A Farooqi September 5, 2016 1 min read
Tax
Share this:
Tax
Tax

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری میں ملوث ٹیکس دہندگان کے خلاف کارروائی شروع کر دی، اس سلسلے میں ایف بی آر کے ماتحت محکمہ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر نے 29 لاکھ 97 ہزار 929 روپے کے ٹیکس واجبات بھی وصول کر لیے۔

ایف بی آر سے دستیاب دستاویز کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر کو بھجوائی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیاکہ محکمے کی جانب سے مصدقہ معلومات کی بنیاد پر پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی کے بلاک ٹو میں پلاٹ نمبر 145 اے خریدنے والے روشن حنیف، محمد امین، سید اکبر علی، زوہیب اقبال اور آدم جی محمد یعقوب نامی 5 مشترکہ مالکان کے خلاف تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ مذکورہ افراد نے پلاٹ کی خریداری میں 29 لاکھ 97ہزار 929 روپے کی ٹیکس چوری کی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے مذکورہ پلاٹ کی خریداری میں کی جانے والی اصل سرمایہ کاری کا پتا چلانے کے لیے خریدار اور فروخت کنندہ کی بینک اسٹیٹمنٹ و دیگر ریکارڈ حاصل کیا جس کی چھان بین کے دوران اس بات کے ٹھوس شواہد ملے کہ خریداروں نے جتنی قیمت میں پلاٹ خریدا ہے وہ ظاہر نہیں کی بلکہ ٹیکس بچانے کے لیے کم قیمت ظاہر کی، ان مشترکہ مالکان نے پلاٹ کی ظاہر کردہ قیمت سے 1کروڑ3لاکھ25 ہزار 50 روپے اضافی ادائیگی کی جو ٹیکس حکام سے چھپائی گئی اور دوران تحقیقات مذکورہ مشترکہ مالکان نے اس بات کا اعتراف بھی کیا کہ انہوں نے پلاٹ کی اصل قیمت چھپائی جس پر ان کے خلاف کاروائی کی گئی اور مذکورہ ٹیکس دہندگان نے تمام ٹیکس واجبات جمع کرا دیے ہیں۔

جس کے بعد رپورٹ بھی متعلقہ آر ٹی او کو بھجوادی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیاکہ مذکورہ پلاٹ میں روشن حنیف کا حصہ 40 فیصد ہے اور اس کی ویلیو 1 کروڑ 38 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے جبکہ محمد امین کا حصہ 30 فیصد ہے جس کی ویلیو 1کروڑ 3 لاکھ 50 ہزار روپے ظاہر کی گئی ہے، اسی طرح سید اکبر علی، زوہیب اقبال اور آدم جی محمد یعقوب کے شیئرز 10، 10فیصد ظاہر کی گئی ہے جن کی مالیت 34 لاکھ 50 ہزار روپے فی کس کے حساب سے ظاہر کی گئی ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pakistan and Turkey Flags
Previous Post پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے: ترک سفیر بابر گرگین
Next Post دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں سوال شامل
Deepika Padukone

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.