yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

F A Farooqi September 3, 2016 1 min read
Adbi Forum
Share this:
Adbi Forum
Adbi Forum

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
چودہ اگست تو گزر گئی مگر جشنِ آزادی کی رونقیں تاحال اپنے عروج پر ہیں،ہر سطح پر مختلف حلقوں میں طرح طرح کی رنگ برنگی دلکش،دلدار تقاریب کے انعقادسے آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دینے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی حوالے سے علمی، ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم ،’جگنو انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 20۔اگست2016 ،الحمرا ادبی بیٹھک لاہور میںخلیجی ممالک میں اردو زبان کی ترویج میں سر گرمِ عمل ممتازمنفرد لب و لہجے کے شاعر،ادیب گوہرِ نایاب فیاض وردگ (کویت)کے اعزاز میںبھی شاندار” آزادی مشاعرے” کا انعقاد کیا جو اکرامِ مہمان کیساتھ ساتھ وطن سے والہانہ اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز تھا۔ ممتاز شاعرہ، ادیبہ، ماہرِ تعلیم، چیف ایگزیکٹو جگنو انٹر نیشنل، ایڈیٹر احساس، جرمنی محترمہ ایم زیڈ کنول نے دلکش نظامت کے خوبٍ جوہر دیکھائے۔

مسندِ صدارت پر استاد شاعر، صحافی، ادیب، دانشور، سرفراز سیّد کو ادب و احترام کے ساتھ مدوح کیا گیا۔ جبکہ اِن کے ہمراہ کوآرڈینیٹر، جگنو انٹرنیشنل، موریشیس، ممتاز شاعر، ادیب، چیئرمین نقش ہاشمی فاؤنڈیشن، اختر ہاشمی، موجِ سخن کے بانی معروف شاعر، کوآرڈینیٹر، جگنو انٹر نیشنل، کراچی صحافی،نسیم شیخ، معرو ف صحافی، شاعر، کالم نگامیڈیا کوآرڈینیٹر، جگنو انٹرنیشنل ،میانوالی ،سیّد صداقت نقوی اور صاحب ِ تصوف شاعر،خرم خلیق بھی مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے سٹیج پر رونق افروز تھے۔ تقریب کا با برکت آغاز حسبِ روایت تلاوتِ کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت مظہر جعفری کو حا صل ہوئی اور پروفیسر نذر بھنڈرنے انتہائی خوبصورت انداز میںنعت ِ رسولِ مقبول ۖ پیش کر کے روحوں کو تسکین بخشا۔مقصود چغتائی میڈیا سیکرٹری جگنو انٹر نیشنل نے پروگرام کا باکمال تعارفی مضمون پیش کیا۔

مشاعرے کا آغاز ہوا ۔اور حسین مجروح ،شگفتہ غزل ہاشمی ، ڈاکٹر افتخار بخاری، ڈاکٹر ناصر چوہدری ، ندا سرگودھوی ،جاوید قاسم، اعجاز فیروز اعجاز، سیدہ فاطمہ رضوی، روبینہ راجپوت، سید فراست بخاری، میجر خالد نصر، ڈاکٹر عاصم بخاری، قیصر معراج منظر، یاسر شمعون، عمران حفیظ (میانوالی) ڈاکٹر ایم ابرار، غلام شبیر عاصم، ابرا ر احمد،شبیر ایثار، عالیہ بخاری، شاہد عمران شاہد (گجرات)، مصدق محمود، (گجرات) ، ممتاز راشد لاہوری ،میاں صلاح الدین ،اور دیگر نے اپنے دلفریب کلام سے محفل کو بامِ عروج تک پہنچا دیا۔ سامعین دل کھول کر شعر کی لطافتوں پر شعراء کرام کو دادو تحسین سے نوازتے رہے اظہارِ پسندیدگی کا ایسا جادواثر منتر ہوا کہ کئی شعراء نے اپنے منتخب اشعار کو کئی بار دہرایا اور بار بارداد بٹوری۔

Poetry
Poetry

مہمان خصوصی فیاض وردگ کو دعوت سخن دیا گیا تو سامعین نے والہانہ استقبال کیا۔انہیں اپنے کلام میں بہارو خزاں، طویل عرصہ پر محیط تجربات و مشاہدات، زندگی کے تلخ حقائق، فلسفیانہ گہرائی، انفرادیت، روح فرسا لمحات،، انسانی وجود کے ذہنی و فکری بحران اور انتشار و اختلال، ندرت، رومانی جذبوں اور ان جذبوں میں شدت کے رحجانات کو شگفتہ انداز میں پیش کر کے سماعتوںمیں رس گھول کر محافل کو لوٹ لینے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔۔سبھی ان کی فنی مہارت اور الفاظ کی روانی میں سجے سجائے شعریات کے ذائقوںسے محظوظ ہوتے رہے ۔ شرکاء کی تالیوں کی گونج اور واہ واہ کی دادو تحسین کی دوش پر سوار ہوکر فیاض وردگ اپنا منفرد کلام کو خوبصورت انداز میں پیش کر کے خوب رنگ جماتے رہے۔

انہیں کا خاصہ ہے کہ بڑی بے باکی اور عام فہم الفاظ میںاپنی دل کی دل میں نہیں رکھتے، آپ کے پختہ کلام کا کچھ نمونہ حاضرِ خدمت ہیں
حیرت ہے کہ انسان ہے انسان کا دشمن
کیا خلق و مروت کی لڑی ٹوٹ گئی ہے
دہشت کے دھماکوں سے عجب حال ہے دل کا
انسان کی سانسوں کی لڑی ٹوٹ گئی ہے

انکی شاعری میں مضمون کی گہرائی ، وسعت اور بالغ النظری انہیں دیگر شعراء سے ممتاز کرتی ہیں۔تخلیق ملاحظہ فرمائیے
ہم مر کے بھی دنیا میں سدا زندہ رہینگے
شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے
ہم لوگ خدا والے ہیں بیباک ہیں لیکن
جو ہم سے رکھے بغض وہ شرمندہ رہینگے
اپنی سادگی کو اپنے کلام میں چھپ چھپا کے نہیں رکھ سکتے۔ اشعار پیشِ خدمت ہیں۔۔
سب اُس کے حامی نظر آ رہے ہیں محفل میں
نہیں ہے ایسا جو شیدائیوں کا ساتھی ہو
کبھی تو سائے پہ اپنے گمان ہوتا ہے
کہیں یہ ان کی نہ پرچھائیوں کا ساتھی ہو

Mushaira
Mushaira

تقریب ”آزادی مشاعرہ” میں مہر صفدر علی، نیلما ناہید دُرانی ، تسنیم کوثر، رابعہ رحمٰن،اُمّ لیلیٰ رانا،سید فردوس نقوی،خوجہ آصف ، گل سلطان، قاضی منشا، رانا سلطان محمود،محمد سہیل ، رفیق شہزاد،منظر خان،حاجی اِرشادقادری، ریاض جسٹس سمیت شعروادب وثقافت اور سماج کی بڑی ہنرمند ہستیوں کی شرکت سے ہال جگ مگا رہا تھا۔جگنو انٹرنیشنل سے وابستہ افراد میں شعروادب سے خاص لگائو ایک ایسا دریا بہتا ہے جسے شعراء کرام کے کلام سے محظوظ ہونے پر انکی چہروں سے چھلکتی شادابی سے خوب محسوس کیا جا سکتا تھا۔شرکاء کرام نے جگنو انٹرنیشنل کی ٹیم خصوصاً ایم زیڈ کنول سے دل کی اتہاہ گہرائیوں سے اظہار تشکر کیا جنہوں نے جشنِ آزادی کی انمول خوشیوں میںتزک و احتشام کیساتھ ایک یادگار محفل انعقاد پذیر کی اور مہمان شاعر فیاض وردگ سمیت دیگر شعراء کرام کے خوبصورت کلام سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا اور انہوں نے تقریب کے انتظام و انصرام کوبھی پسند کیا۔

صدرِ محفل اور مہمان خصوصی فیاض وردگ نے جگنوانٹرنیشنل کی ادبی خدمات کو خوب سراہا اور ایک تسلسل کیساتھ کامیاب تقریبات کے انعقاد پر مبارکباد بھی پیش کرتے ہوئے کہ جگنو انٹرنیشنل علم ،ادب، شعر، تہذیب، ثقافت اور معاشرے میں مثبت رویوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ادبی تہذیب وتربیت بھی فراہم کر رہی ہے ۔انہوں نے لاہور کے اہلِ قلم کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔تقریب کا ایک اور روشن پہلو یہ کہ ۔۔۔۔ دوسری سالانہ تقریبِ ایوارڈ 2016 کے موقع پر جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام ِ علمِ عروض پر مبنی نسیم شیخ (کراچی )کی شہرہ آفاق تصنیف ”موجِ سخن”کوایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا تھا اور صداقت نقوی(میانوالی)کے لئے بھی شیلڈ آف آنرکا اعلان کیا گیا تھا۔ان ادبی شخصیات کو اسی تقریب میں شیلڈز سے نواز کر لمحات کو مزید رنگینیاں بخشی گئیں۔

آخر میں مہمانوں کا بھی شکریہ ادا کرنے کی روایت نبھانے کے ساتھ ساتھ پُر تکلف تواضع کا اہتمام بھی کیا گیا اور ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔۔۔۔۔۔ اختتام پر مہمانِ خصوصی فیاض وردک کی ایک اور تازہ و تواناسلجھی ہوئی، منفرد رنگ و آہنگ میں ڈوبی غزل سے منتخب چند اشعار قارئین کی نذر۔۔۔
مفت میں دل کو خوار کیجئے گا
بے وفا سے جو پیار کیجئے گا
جب مسیحا ہی قتل کرتا ہو
کسی پہ اب اعتبار کیجئے گا
کیا تکلف ہے دل ہدف ہے میرا
خنجر اب آر پار کیجئے گا
داغِ حسرت سے کیا کہوں فیاض
اپنی ہستی بہار کیجئے گا

Haseeb Aijaz
Haseeb Aijaz

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Peshawar, Terrorists attacked Christian Colony, Forces gun down all terrorists in answer.gif
Previous Post پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک
Next Post بیرسٹر امجد ملک پاکستان کا کامیاب دورہ کرکے مانچسٹر واپس پہنچ گئے
Barrister Amjad Malik

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.