ترکی (یس ڈیسک) فیفا عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ مرحلے کا ہیجان عنقریب شروع ہو رہا ہے۔
ترکی اس حوالے سے اپنا پہلا میچ 5 ستمبر کو کروشیا کے خلاف کھیلے گا۔
اس میچ سے قبل ترک قومی فٹ بال ٹیم روس کے ساتھ آج ایک دوستانہ میچ کھیلے گی۔
By F A Farooqi on September 1, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***