yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی،مصطفیٰ کمال

MH Kazmi August 27, 2016 1 min read
Chairman-Pak-Sar-Zameen-Party-Mustafa-Kamal's-Press-Conference
Share this:

Chairman-Pak-Sar-Zameen-Party-Mustafa-Kamal's-Press-Conference
Chairman-Pak-Sar-Zameen-Party-Mustafa-Kamal’s-Press-Conference
کراچی(نمائندہ یس نیوز)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی:مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی ایم کیو ایم اور الطاف حسین سے متعلقہ چیزیں لوگ خود گرائیں گے۔الطاف حسین نے مہاجر قوم کے ساتھ جو کیا ہے اس کیلئے مہاجر قوم اسے کبھی معاف نہیں کریگی۔ ان دفاتر کو گرتا دیکھ کر خوش ہونا چاہیے کیونکہ یہ دھونس و دھاندلی اور زبردستی قائم کی گئی ہے۔ بہت دکھ کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس شخص نے مہاجر قوم کو بربار کر دیا ہے۔ اب مہاجر قوم کو بےوقوف بنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ایم کیو ایم کے ان دفاتر کو گرایا جا رہا ہے جو غیر قانونی طور پر قائم ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ فاروق ستار بھائی لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ان کو چاہیے کہ اب سچ بولیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں۔ 30سال تک قائد ایم کیو ایم نے اس قوم کو بیوقوف بنایا اب فاروق ستار بنا رہے ہیں۔ فاروق بھائی لہولہان کمیونٹی کو مزید زخمی کرنا چاہتے ہیں۔ ایم کیو ایم قائد کو بانی بنانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
ہمارے پاس لوگوں کا مینڈیٹ تعداد کی شکل میں ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Subcontinent
Previous Post عہدِ وفا
Next Post بل کلنٹن نے صدام پر بمباری مونیکا لیونسکی سکینڈل سے توجہ ہٹانے کیلئے کی تھی
Bill-Clinton-Bomb-Iraq-&-Sadam-Hussian-in-1998-to-divert-attentions-from-Monica-Levinsky-Scandal3

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.