yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

MH Kazmi August 25, 2016April 15, 2017 1 min read
Chief-Minister-had-not-made-any-promise-to-Boxer-Amir-Khan
Share this:
Chief-Minister-had-not-made-any-promise-to-Boxer-Amir-Khan
Chief-Minister-had-not-made-any-promise-to-Boxer-Amir-Khan

لاہور(یس نیوز) بدھ کے روز یس نیوز نے یہ باکسر عامر خان کے حوالے سے یہ انکشاف کیا تھا جو کہ انہوں نے میر پور میں نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں باکسنگ اکیڈمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے جو زمین دی تھی وہ متنازعہ نکلی ہے اس لئے وہ اکیڈمی شروع  نہیں کر سکے۔

مگر رپورٹس کے مطابق پنجاب گورنمنٹ کے ایک ترجمان نے یہ کہا ہے کہ عامر خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے زمین کا کوئی وعدہ سرے سے کیا ہی نہیں ہے۔پنجاب حکومت بذات خود قذافی سٹیڈیم کے پاس باکسنگ اکیڈمی بنا نے کیلئے منصوبہ بندی رک رہی ہے جس کو 100ملین کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا اور پنجاب حکومت نے باکسر عامر خان سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ اس اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو تربیت دیں ۔

 

یہ جگہ فیفا فٹبال آفس کے قریب الاٹ کی گئی تھی اور متنازع تھی۔ عامر خان کے ترجمان انور نے یہ بھی کہا تھا کہ عامر خان آج حکومت پنجاب کے سیکرٹری سپورٹس سے اس سلسلے میں ملاقات بھی کریں گے۔ مزید ترجمان نے بتایا تھا کہ اس سلسے میں وزیر تعلیم رانا مشہود صاحب سے بھی عامر خان کی بات ہوئی جنہوں نے یہ بتایا کہ صوبائی حکومت کا مذکورہ قطعہ زمین پر وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعہ تھا جو کہ اب حل کر لیا گیا ہے۔ اور کل یعنی آج جمعرات کے روز عامر خان پنجاب حکومت کے نمائندے سے ملیں گے اور باکسنگ اکیڈمی کے بارے میں میڈیا کو ہونے والی پیش رفت سے آگاہ بھی کریں گے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
coke studio season 9 all songs
Previous Post کوک سٹوڈیو9نے دھوم مچادی، امجد صابری شہید اور راحت کاگیت کروڑوں شائقین نے دیکھ لیا
Next Post پیرس ادبی فورم اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام شاندار مشاعرہ اور چیریٹی ڈنر
Paris literary Forums and Ghazali Education Trust Organized Poetry Ceremony

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.