yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

ہیلری سے پہلی ملاقات کا سحر کلنٹن کے دماغ پر آج بھی طاری

Yesurdu July 28, 2016 1 min read
Share this:
Today almost
Today almost

1971 میں ایک کلاس کے دوران ان سے ملاقات ہوئی ، اس ملاقات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا :سابق امریکی صدر کا کنونشن سے خطاب
فلاڈلفیا (یس اُردو ) امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار اور اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ۔ کہتے ہیں ہیلری ایک بہترین ساتھی کی طرح اچھی حکمران بھی ثابت ہوں گی ۔ بل کلنٹن نے اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات سے لے کراب تک کے سفر کو انتہائی خوبصورتی سے بیان کیا ہے ۔ فلاڈلفیا میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بل کلنٹن کا کہنا تھا کہ 1971 میں ایک کلاس کے دوران ان کی ملاقات ایک لڑکی سے ہوئی ۔ سنہرے بال بڑے چشمے پہنے بغیر کسی میک اپ کہ یہ لڑکی اس قدر حسین لگی کہ اس دن کی ملاقات کا سحر آج بھی قائم ہے ۔ 1971 میں میری ملاقات ایک لڑکی سے ہوئی ، ہاتھ میں کتاب پکڑے دور کھڑی مجھے گھور رہی تھی ۔ ہم دونوں نے ایک دوسرے سے تعارف کیا ۔ اُس دن سے وہ میرے حواس پر چھائی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیلری نے ہر برے اچھے وقت میں میرا ساتھ دیا ہے ۔ وہ ایک بہترین ساتھی ، بہترین ماں اور بہترین انسان ہے ۔ اپنا ہر کام انہوں نے انتہائی ذمہ داری سے کیا ہے ۔ وائٹ ہاؤس کی 240 سالہ تاریخ میں وہ اپنے تجربے کی وجہ سے بہترین صدر ثابت ہوں گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور :پھل فروش کی مدھر آواز نے سب کو جھومنے پر مجبور کر دیا
Next Post دنیا کے 50 امیر ترین افراد میں امریکہ کی برتری

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.