yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہمارے عزم کا کوئی عنوان نہیں ہے

F A Farooqi June 7, 2016 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر: شیخ خالد ذاہد
پاکستان وہ ملک ہے جہاں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔۔۔۔سیاسی جماعتیں لاسانیات پر سیاست کر رہی ہیں، علاقائی سیاست کر رہی ہیں۔۔۔۔مذہبی جماعتیں مسالک میں تقسیم کرنے کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔۔پاکستان وہ ملک ہے جہاں غیر سرکاری تنظیموں کی گنتی کرنا مشکل ہے۔۔۔۔پاکستان میں فلاحی اور رفاعی اداروں کا شمار ناممکن ہے۔۔۔۔کتنے ہی اداروں کی درسگاہیں ہیں جو تعلیم کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔۔یہ ادارے مختلف شعبوں میں اپنی اپنی خدمات فراہم کررہے ہیں ۔۔۔۔جیسا کہ آنکھوں کی امراض سے متعلق، سماعت کیلئے ، گردوں کہ کیلئے،

اگر یہ لکھا جائے کہ انسانی جسم کے ہر حصے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔۔۔۔مدارس ایک طرف تو دینی فرائض اور احکامات کی بالادستی کیلئے بر سرِ پیکار ہیں تو دوسری طرف یہ مدارس دارلامان جیسی اہم ذمہ داری بھی اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔۔ان مدارس میں جہاں دینی و دنیاوی تعلیم کا انتظام ہے وہیں یہ مدارس کڑوڑوں کی تعداد میں بچوں کو کپڑا، کھانا اور رہاہش جیسی اہم ترین بنیادی سہولیات فراہم کیئے ہوئے ہیں (جو اصولی طور پر ریاست کی ذمہ داری سمجھی جاتی ہے) ۔۔۔۔تینوں اوقات میں کھانے کا مفت بندوبست جگہ جگہ کیا گیا ہے ، مختلف ادارے دسترخوان لگائے بیٹھے ہیں اور بلا تفریق کھانا کھلا رہے ہیں۔۔۔۔کہیں کوئی لڑکیوں کہ جہز اور شادی سے متعلق دیگر امور سرانجام دے رہے ہیں۔۔۔۔

Heaven
Heaven

مذکورہ بالا تمام ادارے اور افراد انسانیت کی بھلائی کیلئے بر سرِ پیکار ہیں۔۔۔۔بڑھ چڑھ کر اپنے اپنے امور میں سبقت لینے میں سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔۔۔۔یقینا یہ لوگ ان تمام نیک کاموں کہ عوض قدرت سے جنت کہ متمنی ہیں۔۔۔۔ان تمام اداروں کو چلانے کیلئے خطیر رقم جو چندے کی صورت میں لوگ دے رہے ہیں۔۔۔۔محرومی کتنے بڑے پردے میں پوشیدہ ہو کر کسی بھی شکل میں ہمارے سامنے ہو اس سے نمٹنے کیلئے ہم سب تیار ہیں۔۔۔۔اپنا اپنا حصہ کم یا زیادہ ڈال رہے ہیں۔۔۔۔یہ بھی نہیں کہ کچھ ہوتا نظر نہیں آرہا۔۔۔۔بلکل آپ خود جا کر ان اداروں کا جائزہ لیں ۔۔۔۔تاکہ ہمارے ذہنوں میں اٹھنے والے تمام سوالوں کہ جواب اپنی آنکھوں کہ سامنے نظر آجائں۔۔۔۔

خدمت کو عبادت سمجھنے والے ۔۔۔۔خدمت کہ جذبے سے سرشار لوگ بغیر کسی تفریق اور تعصب کہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کہ ، بغیرکسی مذہبی رجحان کہ لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔۔یہ نہیں پوچھتے یہ کون سی زبان بولتا ہے ، کس مسلک سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔۔انہوں نے اپنے آپ کو خدائی فوجدار بنا رکھا ہے۔۔۔۔
قلم کار بھی معاشرے کو راستے کہ پیچو خم سمجھانے میں مصروف ہیں۔۔۔۔اچھے برے میں تفریق کرنے کی صلاحیتیں فراہم کر رہے ہیں۔۔۔۔وقت و حالات سے با خبر رکھنے کیلئے کوشاں ہیں۔۔۔۔ ان کی زندگیاں بھی خطرے میں ہیں یہ لوگ بھی اپنی قیمتی زندگیوں کا نظرانہ پیش کر چکے ہیں۔۔۔۔یہ اپنا کام بہت احسن طریقے سے جاری و ساری رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔یہ وہ لوگ ہیں جو معاشرے میں پیدا ہونے والی نفسا نفسی کو محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔کسی بڑے سانحے حادثے سے پہلے خلقِ خدا کہ سامنے نکال کر رکھ دیتے ہیں۔۔۔۔یہ وہ لوگ ہیں جو عوامی نمائندوں کو انکے علاقوں کہ مسائل سے بھی آگاہ کرتے ہیں تو دوسری طرف قانون نافذ کرنے والے کا بھی دھیان وہاں لے جاتے ہیں جہاں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔یہ بغیر کسی عنوان کہ قلمی فوجدار ہوتے ہیں۔۔۔۔

Society
Society

جو آگہی کی مشعل لئے آگے سب سے آگے چلتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔ کیا ان کی قدر کرنا معاشرے پر ایسے ہی لازم نہیں جیسے ہمارے ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہے۔۔۔۔قلم کاروں کی بھی اخلاقی اور معاشرتی ذمہداری ہے کہ وہ فساد سے خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھیں۔۔۔۔بلا تفریق ایسے معاشرتی عوامل منظرِ عام پر لاتے رہنا چاہئں۔۔۔۔آج کہ دور میں قلمکاروں کو کردار بہت ہی اہمیت کا حامل ہوتا جارہا ہے۔۔۔۔کوئی قصیدے لکھنے کا پابند بنا بیٹھا ہے تو کوئی دنیا کی ترقی میں پوشیدہ رازوں پر سے پردے اٹھا رہا ہے ۔۔۔۔ سب اپنی اپنی جگہ اپنا کام بہت احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں ۔۔۔۔ایک ضابطہ اخلاق کہ تحت انکے لئے سالانہ ایوارڈ کا انعقاد ہونا چاہئے۔۔۔۔قلم کاروں کی خدمات کو بھی بھرپور طرح سے قومی سطح پر سراہا جانا چاہئے۔۔۔۔خوب سے خوب تر کی تلاش پر اکسانا چاہئے۔۔۔۔

ہم قلم کار معاشرے میں ایکتا اور سدھار کیلئے اپنے لہو سے تحریریں رقم کر رہے ہیں۔۔۔۔ہم بھی وہی سب کر رہے ہیں جو مذکورہ بالا ادارے کر رہے ہیں بس انکے کرنے میں اور ہمارے کرنے میں فرق اتنا ہے وہ بہت آسانیوں کہ ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔۔۔۔جبکہ ہم قلم کار سیاہی کی جگہ اپنا لہو استعمال کر رہے ہیں۔۔۔۔” بس ہمارے عزم کا کوئی عنوان نہیں ہے “۔۔۔۔

تحریر: شیخ خالد ذاہد

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
NAB
Previous Post مضاربہ کیس پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ
Next Post رمضان دشمن بجٹ
Budget

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.