yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

معین خان قائم مقام کوچ کی دوڑ میں شامل ہیں: شہریارخان

Yesurdu April 15, 2016 1 min read
Share this:
Moin Khan acting
Moin Khan acting

معین خان کو بورڈ میں واپس لانے کے لیے لابی سرگرم ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے معین خان کی اہم عہدے میں شامل ہونے کی تصدیق کر دی
لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈان معین خان کی واپسی کے لیے پھر سے کوشیشیں جاری ہیں ۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا ہے کہ معین خان قائم مقام کوچ کی دوڑ میں شامل ہیں ۔سابق وکٹ کیپر بیٹسمین ماضی میں چیف سلیکٹر ، کوچ اور منیجر کی حیثیت سے قومی ٹیم کے ساتھ رہے لیکن سکینڈلز اور رسوائی کے سوا گرین شرٹس کو کچھ حاصل نہ ہو سکا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں نجم سیٹھی کے آنے کے بعد سے ایسا لگا کہ معین خان کے بغیر شاید پاکستان کرکٹ چل ہی نہ سکے کیونکہ اہم عہدوں پر معین خان کو آزمایا نہیں بلکہ نوازا گیا ۔اس دور میں سب سے پہلے معین خان منیجر کے عہدے پر آئے لیکن کوچ ڈیو واٹمور کے جانے کے بعد انہیں کوچ کے عہدے پر لگا دیا گیا ۔ اس شعبے میں ناکامی کے بعد انہیں چیف سلیکٹر اور منیجر جیسے اہم عہدوں سے نوازا گیا ۔یہی وہ دور تھا جس پر وقار یونس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ معین خان کرکٹرز کو تحائف دلاتے تھے اور صرف چند مخصوص کھلاڑیوں کو ٹورز کے دوران باہر کھانے پر لے جاتے تھے ۔ یہی وجہ تھی کہ کوچ کی اپنے ٹیم پر گرفت کمزور پڑتی گئی ۔ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کے لیے نوید اکرم چیمہ ٹیم کے منیجر تھے لیکن معین خان کو بھی آسٹریلیا ، نیوزی بھیجا گیا جس سے ٹیم منجمنٹ بہت پریشان ہوئی۔ تاہم بورڈ کا ڈان نیوزی لینڈ کے کسینو میں جوئے کے الزام میں پکڑا گیا جس سے معین خان ، قومی ٹیم اور پاکستان کا نام بدنام ہوا اور بورڈ کو بھی اپنے فیصلوں پر رسوائی ملی۔اگرچہ انکوائری کمیٹی نے معین خان کو کلین چٹ دے دی لیکن عوامی دباو پر سابق کپتان کو بورڈ سے دور رکھا گیا اور اب پھر سے معین خان کو بورڈ میں واپس لانے کے لیے وہی لابی سرگرم ہے ۔ دوسری طرف چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے بھی تصدیق کی ہے کہ معین خان اہم عہدے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post خریف ، فصلوں کا پیداواری ہدف گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھا دیا گیا
Next Post لگژری مصنوعات پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں 25 فیصد اضافہ

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.