yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

میلہ بابا سائیں میر ؒ آف پوران کے موقع پر شاندار طمانچے دار کبڈی میچ منعقد ہوا

Yesurdu April 8, 2016 1 min read
Share this:
old Sai Baba
old Sai Baba

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی ) میلہ بابا سائیں میر ؒ آف پوران کے موقع پر شاندار طمانچے دار کبڈی میچ کے مہمانان خصوصی حاجی راجہ پرویز اقبا ل چب پوران ،حاجی راجہ ظفر اقبال چب پوران ،حاجی راجہ اصغر علی پرنس ،راجہ شبیر حسین لہری پوران نے رنر اور ونر ٹیموں میں لاکھوں روپے کے نقد انعام اور ٹرافیاں تقسیم کیں ۔میلہ زیر سرپرستی راجہ سہیل الیاس و دیگر منعقد پوا ۔تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران میں میلہ حضرت سائیں میر ؒ کے موقع پر شاندار طمانچے دار کبڈی میچ کے موقع پر مہمانان خصوصی چیئرمین بابا میراں شاہ ہسپتال راجہ پرویز اقبال چب آف پوران وغیرہ ، جبکہ مہمانان خاص میں راجہ طارق چب ،راجہ گل شیر علی جہلم ، راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ وحید مجید لہری پوران ، و دیگر تھے میلا کبڈی کے اناؤنسر ماسٹر اختر حسین کھوڑی عالم تھے ،ریفری امجد گوندل جلالپور شریف تھے ،یہ شاندار کبڈی میچ ساہیوال اور جھنگ کی ٹیموں کے درمیان ہوا میلہ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات معززین علاقہ اور ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے یہ تاریخی طمانچے دار کبڈی میچ دیکھا اور عش عش کر اٹھے یہ ایک تاریخی اور دلچسپ طمانچے دار کبڈی میچ تھا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد میاں نواز شریف کا وزیر اعظم کے عہدے سے چمٹے رہنا ڈھٹائی کی بدترین مثال ہے،چوہدری فرخ مجید
Next Post اجہ نعیم نواز آ ف پوران نے راجہ محمد ارشد چب آ ف پوران ،چوہدری گلزار گیہال کو ممبرCPLCگجرات بننے پر مبارک دینے کے لیے ان کے آفس تاج محل ریسٹورنٹ پر گئے

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.