yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لئے پاکستان آنے والے 2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری 15 اپریل کو ننکانہ صاحب پہنچیں گے

Yesurdu March 17, 2016 1 min read
Share this:
Baisakhi peregrinos
Baisakhi peregrinos

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بیساکھی تہوار میں شرکت کے لئے پاکستان آنے والے 2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری 15 اپریل کو ننکانہ صاحب پہنچیں گے ،بھارت سمیت دنیا بھر اور اندرون ملک سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لے لئے انتظامات شروع۔ تفصیلات کے مطابق گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کے منیجر سید عتیق گیلانی نے صحافیوں کو بتایا کہ12 اپریل کو شروع ہو نے والے سکھ مذہب کے دوسرے بڑے مذہبی تہوار بیساکھی میلہ میں شرکت کے لئے بھارت سے 2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ پاکستان آئیں گے جو گوردوارہ پنجہ صاحب میں تین روزہ تقریبات میں شرکت کے بعد 15 اپریل کو ننکانہ صاحب آئیں گے جہاں وہ چار روز قیام کے بعد لاہور کے لئے روانہ ہوں گے ،انہوں نے بتایا کہ بھارتی سکھ یاتری 17اپریل کو گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد کی یاترا بھی کریں گے اور وہاں ا پنی مذہبی رسومات ادا کریں گے سید عتیق گیلانی نے بتایا کہ متروکہ وقف املا ک بور ڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق ،سیکرٹری شرائن خالد علی اور ڈپٹی سیکرٹری شرائن محمد عمران گوندل کی ہدائیت پر بھارت سمیت دنیا بھر اور اندرون ملک سے آنے والے سکھ اور ہندو یاتریوں کے قیام و طعام ،لنگر اور سیکیورٹی انتظامات کو مکمل کیا جا رہا ہے اور امید ہے کہ ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستان آنے والے سکھ یاتری خوش ہو کر اپنے اپنے ملکوں کو واپس جائیں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے:راجہ اشفاق
Next Post مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر عمر قید ،دوسرا بری ہو گیا

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.