yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

کرکٹ میچوں اور مرحلہ ثانویہ کے امتحانات کا آغاز

Yes 2 Webmaster March 13, 2016 1 min read
Exam and Cricket
Share this:
Exam and Cricket
Exam and Cricket

تحریر: رضوان اللہ پشاوری

خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقی سے مگر
لبِ خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم
کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ

آج کل ہمارے اس مملکت خداداد میں تعلیم کا سورج غروب ہونے کو، شمع بُجنے کواور روشنی مانند پڑنے کو ہے اس طور پر کہ جب ہمارے ہاں مرحلہ ثانویہ کے امتحانات شروع ہو جاتے ہیں تو ویسے ہی اسی سالِ رواں کا ورلڈ کپ بھی شروع ہو جاتا ہے ،اسی ورلڈ کپ کے شروع ہونے کے ساتھ ہی ہمارے طلبائے کرام میں سٹڈی (study) کا شوق بھی مانند پڑجاتا ہے اس طور پر کہ جب یہاں طالب علم سٹڈی کے لیے کتاب کھولتا ہے تو وہاں ٹی وی سکرین (screen) پر کرکٹ میچ بھی شروع ہو جاتا ہے تو کیا طلبائے کرام ایک وقت میں ایک ہی کام کریں گے؟ کیونکہ ذہن بسیط ہے ،ذہن آنِ واحد میں ایک ہی کام کر سکتا ہے ،تو یہ نہیں ہو سکتا کہ سٹڈی بھی شوق وشغف کے ساتھ جاری ہو اور ٹی وی سکرین پر کرکٹ میچ بھی دیکھیں۔

جیساکہ اہل پشتو کا ایک مقولہ ہے کہ” یا بہ ستوان خری او یا بہ شپیلی وہی”ایسا ہی ایک واقعہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا کہ جب میں 2011 ء میں نویں کلاس کا امتحان دے رہا تھاتو سیکنڈ ٹائم میں میرا سیویکس (civics)کا پیپر تھا لیکن عجب اتفاق یہ تھا کہ دوپہر دو بجے پیپر بھی شروع ہواور میچ بھی دو بجے شروع ہواکہ جیسا ہی پیپر شروع ہوا تو ویسے ہی کرکٹ میچ بھی شروع ہوگئی،اور وہ میچ بھی پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جا رہا تھا،تو استادنے ہمیں ابجیکٹیو (objective ) اور سوالیہ پیپر دونوں اکھٹے دیدئے اور کہا کہ بس آرام کے ساتھ اپنا پیپر حل کرتے جائے اور شور شرابہ بالکل نہ کریں، جو لکھنا چاہے لکھتے جائے اور جس چیز سے لکھنا چاہتے ہو لکھتے رہو لیکن ہم کو آرام کے ساتھ میچ دیکھنے دیں۔

تعلیم مغربی ہے بہت جرات آفریں
پہلا سبق ہے بیٹھ کے کالج میں مار ڈینگ
بستے ہیں ہند میں جو خریدار ہیں فقط
آغا بھی لے کے آتے ہیں اپنے وطن سے ہینگ

یہ ہے ہمارا نظام تعلیم کا حال۔آج مملکت خداداد میں بیسوں لوگ ایسے موجود ہیں کہ جن کے پاس بڑے بڑے ڈگریاں موجود ہوتے ہیں مگر ان کو کوئی مناسب نوکری نہیں مل رہی اور اگر دوسرے ممالک بھی چلاجائے تو یہ کہہ کر چھوڑ دیا جاتا ہے کہ چھوڑو پاکستانی ہے بس صرف کرکٹ میچ کھیلتے اور دیکھتے رہتے ہیں، پڑھائی سے تو ان کا دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے۔اور اب بھی یہ وقت آنے کو ہے کہ 14 فروری سے ورلڈکپ 2015 ء کا آغاز ہو گیا اور مارچ میں مرحلہ ثانویہ کے امتحانات کا آغاز ہو جائے گا تو ہمارے طلبائے کرام کیا خاک امتحان کے لیے محنت کر لیں گے؟بلکہ طلبائے کرام کو سٹڈی کو اور برباد کر نے کے لیے امتحان سے دویا تین ہفتے قبل ہی سٹڈی چھوڑنا ہوگا کہ بس میچ اور یہ، تو یہ طلبائے کرام بورڈ امتحان کیسے دیں گے؟حالانکہ یہ اوقات یعنی دو یا تین ہفتے قبل کا وقت وہ وقت ہوتا ہے کہ اس میں طالب علم کوپانی کے پسینے کی بجائے خون کا پسنہ نکالنا ہوگا میرا مراد محنت اور خوب محنت کا ہے۔

تو اب میں حکومت خیبر پختونخوااور خاص کر وزیر تعلیم سے ایک دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ خدارا!اس مملکت خداداد کے مستقبل کے معمار بننے والے بچوں پر رحم کھا کر آپ اپنا ایک ہنگامی میٹنگ منگوا کر مشورہ کر لیں کہ یا تو اس امتحان کو جنوری سے شروع کر لیا کریںاور یا اس امتحان کو اپریل سے شروع کر لیا کریں تاکہ ہمارے ان مستقبل کے معمار بننے والوں کے محنت کا استعداد خراب نہ ہو ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو (آمین)۔

Rizwan Ullah Peshawari
Rizwan Ullah Peshawari

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
رابطہ نمبر: 0333-9036560/0313-5920580
ای میل ایڈریس: rizwan.peshawarii@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Government Employees
Previous Post دیکھا تلہ گنگیو سرکاری ملازم ایک ٹرانسفر نوٹس کی مار
Next Post صفائی مہم جاری
Waseem-Akhtar-Clean Karachi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.