yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ڈکیتی کے ملزمان نے مقدمہ درج کروانے والے نوجوان کی ٹانگیں توڑ ڈالیں

Yesurdu March 12, 2016 1 min read
Share this:
Theft suspects broke
Theft suspects broke

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)ڈکیتی کے ملزمان نے مقدمہ درج کروانے والے نوجوان کی ٹانگیں توڑ ڈالیں ،حولات میں بند ملزم کی خود کشی کی کوشش ، ملزمان سے اسلحہ برآمد ۔تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل ننکانہ کے رہائشی محمد اقبال کی درخواست پر بد نام زمانہ رسہ گیرو ڈکیت گروہ محمد آصف سارنگ ، محمد عمران المعروف (رنگسی کھرل ) جوکہ دیگر ڈکیتی کے مقدمات میں پولیس کو مطلو ب تھے محمد اقبال نے اپنی بھینس چھیننے کی درخواست پولیس تھانہ صدر ننکانہ کو انہی ملزمان کے خلاف دی اس رنجش پر ملزمان نے اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ کھیتوں میں کام کرتے ہوئے محمداقبال کی بندوقوں اور سوٹوں سے ٹانگ توڑ ڈالی SHOوجہیہ الحسن شاہ نے مخبر کی اطلا ع پر ایک ہفتہ قبل ان ملزمان کو گرفتار کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا تین روز قبل ملزمان نے جسمانی ریمانڈ کے دوران تفتیش سے بچنے کے لیے حوالات کے جنگلے سے ٹکریں مار مار کر خود کو شدید زخمی کر ڈالا جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف خود کشی کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گزشتہ روز تفتیشی انسپکٹر مطلوب احمد نے ملزم آصف کی نشاندہی پر اسکے ڈیرے سے ناجائز رائفل 7mm اور دیگر ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والے ڈنڈے برآمد کر کے علیحدہ مقدمات درج کرلیے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مسجد پر قبضہ کے لیے دوران خطبہ اندہ دھند فائرنگ دہشت زدہ نمازی جوتیاں چھوڑ کر بھاگ گئے
Next Post سسرال سے میکے آنے والی خاتون کو راستہ میں ہی اغواء کرلیا گیا مقدمہ درج

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.