گجرات(نمائندہ خصوصی ) جی ٹی ایس چوک میں لکی شوز کی دوکان پر گن مین نہ رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا گزشتہ روز اے ڈوثرن پولیس نے جی ٹی ایس چوک میں لکی شوز کے مالک سلیم بٹ کے خلاف سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.