yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سید لیاقت نقوی کے چچا سید جمیل حسین نقوی کی رسم چہلم امام بارگاہ سجادیہ وارڈ نمبر 5 منڈی بہاؤالدین میں ادا کی گئی

F A Farooqi March 9, 2016 1 min read
Share this:
Rasme Chehlam
Rasme Chehlam

ویانا (محمد اکرم باجوہ) سینئر صحافی جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا سید لیاقت نقوی کے چچا سید جمیل حسین نقوی جن کا 5 فروری 2016 کو انتقال ہو گیا تھا ان کی رسم چہلم امام بارگاہ سجادیہ وارڈ نمبر 5 منڈی بہاؤالدین میں ادا کیا گیا تلاوت کلام پاک سے آغا سید محمد علی موسوی نے پروگرام کا آغاز کیا۔

علامہ مظہر حسین آف مکھانوالی نے اہل بیت کی شان بیان کرتے ہوئے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا میں عظیم قربانی پر روشنی ڈالی ان کا کہنا تھا کہ شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت اور اس پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی آخرت کو سنوار سکتے ہیں۔

اس موقع پر سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد اسلم، سابق ایم پی اے دیوان مشتاق احمد، ضلعی صدر پیپلز پارٹی دیوان شمیم اختر، سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی محمد حسین شاکر، چیئرمین یونین کونسل واسو محمد ارشد للہ، صدر الیکٹرانک میڈیا شیخ سلیم، سید حسن مہدی رضوی ایڈووکیٹ، سید امجد رضوی نمبردار، سابق نائب ناظم سید طاہر عباس نقوی، مولانا سید اشتیاق نقوی، چیئرمین پریس کلب مرزا خالد محمود، حاجی تصور گوندل، چیئرمین الیکٹرانک میڈیا عزت رسول، افضال بھٹی، صدر فلور ملز ایسوسی ایشن امجد ادریس قریشی، سینئر صحافی شریف زاہد، سینئر صحافی چوہدری ندیم آورش، ملک طارق اعوان، سیکرٹری اطلاعات الیکٹرانک میڈیا ایوب مجاہد، سینئر صحافی عظمت شہزاد، سابق کونسلر شیخ شاہد، سابق کونسلر طارق بھٹی، مظہر بٹ، راجہ ذوالفقار، خواجہ فرخ کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔

مرحوم سید جمیل حسین نقوی کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی اور مرحوم کے سوگواروں کے صبر کی دعا کی گئی۔

Rasme Chehlam
Rasme Chehlam
Rasme-Chehlam-2
Rasme Chehlam
Rasme-Chehlam-3
Rasme Chehlam
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Journalism
Previous Post تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری
Next Post شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا
Shahbaz Taseer

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.